ارے محسن بھائی ،
آج اچانک ہمیں آپ کی یاد آئی ہی تھی اور دل نے چاہا کہ آپ کو ذپ کیا جائے تو آپ کے اس مراسلے پر نگاہ پڑی اور آپ کو سرگرمِ عمل دیکھ کر اطمینان ہوا۔ میں نے عباس اطہر صاحب کو تو کبھی نہیں پڑھا لیکن میں آپ کے نقطہء نظر سے پوری طرح متفق ہوں۔ دراصل آج جس طرح حکومت کی پوری مشنری ایک...