فائزہ صاحبہ،
محفل میں خوش آمدید، آپ کے تعارف سے لگتا ہے کہ آپ کے پاس وقت کی بہت قلت ہے، لیکن کم و بیش سب کے ساتھ ہی اس قسم کے مسائل ہیں ۔ اچھی شاعری تک فوری رسائی کے لئے دوستوں سے مشورہ اچھی بات ہے لیکن تجربہ بتاتا ہے کہ گوہرِ نایاب تو قسمت سے ہی ملتا ہے اور وہ بھی اُسے جسے جستجو ہوتی ہے۔...