نظم ۔ محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے ۔ سلیم کوثر
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
جس میں تم لکّھو
کہ کل کس رنگ کے کپڑے پہننے ، کون سی خوشبولگانی ہے
کسے کیا بات کہنی، کون سی کس سے چھپانی ہے
کہاں کس پیڑ کے سائے تلے ملنا ہے
مل کر پوچھنا ہے
کیا تمھیں مجھ سے محبت ہے
یہ فرسودہ سا...