میڈ میکس فیوری روڈ بھی دیکھ لی گئی۔
اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچے تو پیشگی معذرت، لیکن یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ ایک انتہائی بوگس اورسخت پھسڈی فلم لگی۔ اس سے گھٹیا اور غیر حقیقی ایکشن شاید ہی کسی بڑی فلم میں دیکھا ہو۔ دس سال سے کم عمر بچوں کے لئے مناسب ہو شاید۔
نجانے اس کو اتنی زیادہ ریٹنگ اور...