عارف صاحب کی "پرمزاح" ریٹنگ کی ادائیگی کے بھی کیا کہنے۔
میچ کی لڑی میں مراسلہ کیجئے کہ
کرس گیل کا چھکا۔ ریٹنگ: پرمزاح
کرس گیل آؤٹ۔ ریٹنگ: پرمزاح
کرس گیل کھیل ہی نہیں رہا۔ ریٹنگ: پرمزاح
نیز یہ کہ
یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ ریٹنگ: پرمزاح
سب کو جشنِ آزادی مبارک۔ ریٹنگ: پرمزاح
وغیرہ وغیرہ (ریٹنگ: پرمزاح)...