نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ مبارک

    اگلی مبارک بادی لڑی ولادی میر پیوٹن یا طیب ارودگان کی ہونی چاہئے۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے باؤنڈریز کی ایک لڑی کا انعقاد کیا گیا، جس کی بدولت پاکستانی ٹیم نے یہ میچ پندرھویں اوور میں ہی جیت لیا ہے۔ بابر اعظم 37 بالز پہ 55 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    44 بالز پہ 21 رنز درکار۔ ویسٹ انڈیز کو ہنوز 9 وکٹس کی ضرورت۔
  4. یاز

    آپ کا کیمرہ

    ویسے کیا کوئی دوست آسان الفاظ میں اس بابت روشنی ڈال سکتا ہے کہ فل فریم کیمرہ کا فائدہ کیا ہے؟ کیا یہ وائڈ اینگل نما ہی چکر ہے یا کچھ اور؟ زیک arifkarim
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    9 اوورز میں 36 رنز درکار۔ ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹس درکار۔
  6. یاز

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    شکریہ جناب۔ یہ بھی ایک اہم فیچر ہے (بلکہ تھا) لیکن مجھے کچھ ایسا محسوس ہوا (اور یقیناً غلط ہی محسوس ہوا ہو گا) کہ دو سو پی پی آئی ہو یا چار سو پی پی آئی، دیکھنے کی حد تک تصویر یا ویڈیو کی کوالٹی میں فرق محسوس کرنا کافی مشکل کام ہے۔ بالکل جی، یہ ایک اہم فیچر ہے اور میں بھی اس کو ضرور ترجیح دینا...
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے کچھ مزید چھکے مارے گئے ہیں، جن کے بعد ٹارگٹ پھر آسان لگ رہا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب! نام اس لئے نہیں لکھ رہا کہ پھر آؤٹ نہ ہو جائے کہیں۔
  8. یاز

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    عارف بھائی فیچرز کی ترجیح سے یہ مراد ہرگز نہیں ہے کہ جو سب سے بڑی یا بہتر سپیکس ہوں گی تو وہی لے لیتا ہوں، بلکہ مراد یہ کہ کم از کم اس کوالٹی کی سپیکس ہوں۔ سکرین سائز کا معاملہ چند سالوں میں کافی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ چند سال قبل کی بات ہے کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ سٹیو جابز کا ویژن یہ تھا...
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    مطلوبہ رن ریٹ اوپر جاتا ہوا۔ پاکستانی ٹیم میچ کو مشکل بناتے ہوئے۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    اچھا جی تسی کہندے او تے ٹھیک ورنہ میں تو کہنے ہی والا تھا کہ خالد لطیف اور بابر اعظم بھی اچھی بیٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن چلیں اب نہیں کہتا۔
  11. یاز

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    کین بریلئنٹ ولیمسن اور لیتھم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اس کیویز کا پلہ کچھ بھاری محسوس ہو رہا ہے، تاہم پکچر ابھی باقی ہے۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    اور شرجیل جی اپنے مختصر کیمیو کے بعد آؤٹ۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    السلام علیکم ویسٹ انڈیز کی جانب سے کمزور ٹارگٹ ملنے کے بعد شرجیل خان کی جانب سے مار پیٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔
  14. یاز

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    بہت مبارک ہو احمد بھائی
  15. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  16. یاز

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    آج کے دن تو نیوزی لینڈ کی پرفارمنس کافی ٹھیک رہی۔ اب نیوزی لینڈ کو اپنی پہلی اننگز میں بہتر بیٹنگ کرنی ہو گی۔ کیونکہ چوتھی اننگز بھی انہی کو کھیلنی ہے جو کہ کافی دشوار کام ہو گا۔
  17. یاز

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    میں اگر اپنی بات کروں تو میری ترجیحات کی ترتیب تقریباً یہ ہو گی سکرین سائز ریئر کیمرہ کوالٹی ریم فرنٹ کیمرہ کوالٹی چند مخصوص سینسرز (ایکسیلرومیٹر، جائرو) وغیرہ کی موجودگی پروسیسر سپیڈ وغیرہ
  18. یاز

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    آج کل کے سمارٹ فونز میں ہارڈ ویئر اور سوفٹ ویئر کے بے شمار فیچر پائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ موبائل فون خریدتے وقت اپنی منشا یا ضرورت کے مطابق کچھ فیچرز کو ترجیحاً ملحوظ رکھتے ہیں۔ وقت اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ترجیح کی یہ ترتیب بھی تبدیل ہوتی جاتی ہے۔ جیسے کسی دور میں میرے خیال میں موبائل میں...
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں واقعی گینگز سے دور رہنا چاہئے۔
Top