جی امریکہ میں پہلے گیس چیمبریا بجلی کی کرسی کے ذریعے ایسے مہلک اقدامات کئے جاتے تھے۔ تاہم گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کم خرچ بالا نشیں طریقہ یہ مروج ٹھہرا کہ پاپوشِ زیرِ پا سے کام لیا جائے۔
نیوزی لینڈ کی شامت آنے کے بھرپور امکانات ہیں۔
لیکن ماضی کی سیریز میں نیوزی لینڈ کے بلے باز بھی خوب رنز سمیٹتے رہے ہیں۔
ایشون کو کھیل پائے تو شاید ٹف فائٹ کر پائیں۔
محترم بھائی! دراصل بہت سی ویڈیوز نہیں چل رہیں۔ شاید مرورِ ایام کے باعث ان کے ربط شکستگی کا شکار ہو گئے ہیں یا یوٹیوب کے کرم فرماؤں نے ہی ان روابط کا گلا گھونٹ دیا ہے۔
مسئلہ یہ درپیش کہ بظاہر اس کا حل بھی کوئی نہیں کہ یہ تک نہیں پتا چل سکتا کہ کون سی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ سو فی الوقت گزارش یہی کہ...