نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    صرف انڈیا کا نہ جیتنا ہی کافی ہو گا۔ آسٹریلیا اگر کولمبو ٹیسٹ جیت بھی جائے تو پاکستان اوپر ہی رہے گا۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    پاکستان کی شاندار جیت سب کو مبارک ہو. بس افسوس اس چیز کا ہو رہا ہے کہ ایسی شاندار سیریز اختتام پذیر ہو گئی. مجھے نہیں یاد پڑتا کہ پاکستان کی کوئی ٹیسٹ سیریز ایسی دلچسپ اور تھرلنگ رہی ہو.
  3. یاز

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    حفیظیت کے کمالات دیکھیں اور اش اش کریں
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    بحیثیتِ مجموعی پاکستانی باؤلرز نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اور انگلینڈ کا رن ریٹ اس حد تک محدود رکھنے میں کامیاب رہے ہیں کہ انگلینڈ کو شاید کل کے دن بھی کچھ اوورز کھیلنے پڑیں۔ اب پاکستانی بلے بازوں پہ منحصر ہے کہ وہ کل کے دن اسی سے زیادہ اوورز کھیلنے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں۔ فی الحال...
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ترجمہ: بالآخر محمد حفیظ کیچ گرانے میں ناکام ہو گئے۔
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    تیسرا بے شک ہار جائے۔ یعنی کہ دونوں میں سے ایک میچ بچا لے۔ اور ہاں آسٹریلیا بھی تیسرا ٹیسٹ نہ جیتنے پائے۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اگر پاکستان یہ سیریز دو دو سے برابر کر لے اور ویسٹ انڈیز بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں شکست سے بچ جائے تو پاکستان (شاید تاریخ میں پہلی دفعہ) ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پہ براجمان ہو سکتا ہے۔
  9. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا کا دھڑن تختہ ہونے کا کام پایہ تکمیل کو پہنچا دیا گیا۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایسا ہونا کافی حد تک بعید از امکان ہے جناب۔ زیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ پاکستان بآسانی یہ میچ ہارے گا۔
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جس کا کام اسی کو ساجھے وغیرہ
  12. یاز

    خیریت؟

    خیریت؟
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یا پھر فیس بک پہ اچھی رونق رہے گی کچھ دن۔
Top