بہت مشکل ہے جناب۔ ان کتب میں ایسے ایسے ٹریکس ہیں کہ ان کا 10٪ بھی شاید ہی کسی عام ممبر یا شوقین ٹریکر نے کیا ہو۔
پاکستان میں یہ کتب کسی دور میں ایک ہزار سے بھی کم میں دستیاب تھیں۔ اب چیک کرنا پڑے گا کہ کتنے تک مل رہی ہیں، اور مل بھی رہی ہیں یا نہیں۔ vanguard books کس زمانے میں ان کتب کا سورس...