نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    فرنگی بلے بازوں کی جانب سے پاکستانی باؤلنگ کا بھرتہ بنانے کا عمل جاری۔
  2. یاز

    فوٹوگرافی، ہائکنگ اور بیگ

    اچھا معلوماتی موضوع ہے زیک بھائی۔ کیمرہ بیگز میں بے تحاشا ورائٹی دستیاب ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ہزار روپے سے لیکر درجنوں ہزار روپے تک قیمت کے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پہ کیمرہ کے لئے چھوٹے سائز کے بیگ پسند ہیں۔ اتنے چھوٹے کہ اس میں کیمرہ تقریباً فٹ ہی آ جائے۔ فی الوقت میرے پاس جو بیگ...
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عرصے کی رہبانیت غیرفطری طرزِ عمل ہے۔
  4. یاز

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    سب سے بہتر تو یہی ہے کہ کیمرے کو اس کے اپنے بیگ میں رکھیں اور ہینڈ کیری بلکہ شولڈر کیری یا بیک پیک کریں۔
  5. یاز

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    بہترین فیصلہ ہے جناب۔ کچھ عرصہ استعمال کے بعد کسی نئے لینز کی خرید کے بارے میں سوچئے گا۔
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    مجھے تو یہی لگ رہا ہے۔
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    لگ تو یہی رہا تھا کہ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ٹیم کو 35 اوورز سے زیادہ کی مشقت زدہ فیلڈنگ نہیں کرنے دیں گے۔
  8. یاز

    پلیز بتا دیں؟

    بیٹری یکے از وفات شدگان است۔
  9. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    2006 میں بننے والی فلم The Prestige دیکھ لی۔ سٹیج پہ جادو کے کمالات دکھانے سے متعلق کرداروں پر مبنی ایک عمدہ فلم ہے۔ حیران کن طور پہ 2006 میں اسی تھیم پہ 3 فلمیں ریلیز ہوئی تھیں۔
  10. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مجھے لگتا ہے کہ یہ گتھی الفریڈ ہچکاک صاحب نے دیدہ و دانستہ ادھوری چھوڑی۔ یعنی فلم کے اختتام تک کہیں بھی ایک حتمی ثبوت نہیں دکھایا گیا کہ قتل ہوا بھی ہے یا نہیں۔
  11. یاز

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    یہی سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔ پھر سوچا کہ شاید میں ہی واحد انجان ہوں تو خموشی ہی بھلی۔
  12. یاز

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    وعلیکم کنعان بھائی! ارے بھائی ہم سب بھی مذاق ہی کر رہے ہیں۔ ورنہ یہ کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں تھی۔
  13. یاز

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    مجھے لگتا ہے کہ یہ پیکج چائلڈ میرج کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہے۔
  14. یاز

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    آپ کا مراسلہ زبردست، معلوماتی، متفق اور پرمزاح وغیرہ ہے جناب۔
  15. یاز

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    اوہ اچھا۔ میں سمجھا تھا کہ شاید ابھی اگست چل رہا ہے۔ :tongueout:
  16. یاز

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    اوپر سے گزر جانے میں ہی عافیت ہے بھائی۔
  17. یاز

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    اوہ ہاں واقعی۔ ویسے بقول غالب ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
  18. یاز

    کانگو، ایتھوپیا، کینیا، تنزانیہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ جبوتی بھی ایک اچھی جگہ ہو سکتی ہے۔

    کانگو، ایتھوپیا، کینیا، تنزانیہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ جبوتی بھی ایک اچھی جگہ ہو سکتی ہے۔
  19. یاز

    ون پلس تھری

    مبارک باد جناب۔
Top