نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میری ایک نئی غزل - چھیڑ دل کے تار پر، کوئی نغمہ کوئی دُھن

    چھیڑ دل کے تار پر، کوئی نغمہ کوئی دُھن امن کی تُو بات کر، آشتی کے گا تُو گُن ریشہ ریشہ تار تار، چاہے ہوں ہزار بار سُن مرے دلِ فگار، وصل کے ہی خواب بُن لوبھیوں کی بستی میں، مایا کے ترازو سے فیصلہ کرے گا کون، کیا ہے پاپ کیا ہے پُن؟ سانس ہیں یہ چند پَل، آج ہیں نہیں ہیں کل ہاں امَر وہ...
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    شاید نہیں بلکہ یقیناً ہمیں کوئی زحمت نہیں ہوئی۔ ہاں عندلیب صاحبہ چاہیں تو ایک اور لڑی کھول لیں۔
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    رہنے دیجے بھائی کہیں ہم پھسل نہ جائیں۔ تہنیتی لڑی ہم نے کھول دی ہے ربط یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17419
  4. محمداحمد

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے۔ جی ہاں دوستو! ہم سب کے جانے مانے م۔م۔ مغل آج پانچ ہزار پیغامات مکمل کر کے منفرد ہو گئے ہیں۔ ہم انہیں تہہِ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے اللہ رب العزت مغل بھائی کو یوں ہی اعزازات سے سرفراز کرتے رہیں۔ آمین
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    خیر یہ تو مذاق تھا، لڑی ہم کھولیں گے اپنے بھیا کے لئے
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جہاں میں ایک تم ہی منفرد نہیں محمود یہاں تو کوئی بھی مثلِ دگر نہیں ملتا :grin:
  7. محمداحمد

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    بہت اچھی غزل ہے عمار بھائی
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عرض کیجے کہ بقیہ 65 فیصد کو کس زمرہ میں رکھا جائے :grin:
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صورتِ یار پہ پیار آتا ہے۔ ارے میرے جگر گوشہ بہت مبارک ہو۔
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صورتِ یار پہ پیار آتا ہے۔ ارے میرے جگر گوشہ بہت مبارک ہو۔
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    چلئے یہ تو بہت اچھی بات ہے کیا بات چل رہی تھی
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ثابت ہوا کہ ہم واقعی لا پتہ تھے۔ مغل بھائی اللہ کا شکر ہے خیریت ہے۔ عندلیب بہن، شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا کچھ مصروفیات رہیں بہت کم وقت دے سکا محفل کو۔ سعود بھائی، بس یہیں کہیں تھا بس وقت کچھ کم تھا اس لئے فعال نہیں‌تھا۔ امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گے۔
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    بھائیوں اور بہنوں کو سلام۔
  14. محمداحمد

    ! کیا پوری دنیا مغرب کی غلام ہے ؟ !

    جون ایلیا نے کہا تھا: گذشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں ‌آتا یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ آج ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یا نہ میں جواب دینا اتنا آسان بھی نہیں‌ہے، بات ترقی اور اُس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی معاشی خوشحالی...
  15. محمداحمد

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    عراق کے جھنڈے کی وقعت عراق جنگ کے بعد کیا رہ گئی ہے یہ تو سب کو ہی پتہ ہے۔ پھر بھی صدر بش کی "عزت افزائی" اُسی جھنڈے کے رہے سہے وقار ہی کی علامت ہے۔ پھر جنگ میں Risk (خطرہ‌) تو ہوتا ہی ہے ۔ :grin:
  16. محمداحمد

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی آپ کی بات بجا لیکن بش صاحب کو آپ کسی بھی طرح مہمان کے خانے میں نہیں رکھ سکتے، بش نے عراق اور عراقی عوام کے ساتھ جو کیا اس کے لئے کم از کم مہمان والا طرزِ عمل کسی بھی مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔ مسلمان اگر کمزور ہیں اور طاقت کے زور پر دبا لئے گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اُنہوں...
  17. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. محمداحمد

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    خامشی کے سرمائے دشتِ جاں میں چھوڑ آئے اب نئے سفر پر ہے ، کاروبار کی وحشت میں بھلا کہاں جاؤں، بستیوں پہ پہرہ زن بام و در کی خاموشی، رہگزار کی وحشت منفعت کا دکھ آخر کیوں جہان میں بانٹوں میں نے خود اگائی تھی اعتبار کی وحشت کچھ خبر تو ہو آخر کس لیے دھڑکتی ہے اے ٍغزالِ دشتِ دل ، بار بار...
  19. محمداحمد

    شاعری کیا ہے؟

    اردو محفل کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں اردو شاعری کے دیوانوں کے ذوق کی تسکین کے لئے اعلٰی ترین شاعری کا قابلِ ذکر انتخاب موجود ہے ۔ ساتھ ساتھ یہاں ایسے کُہنہ مشق سخن طراز اور غایت درجہ کے سخن فہم بھی موجود ہیں جو اپنے عمدہ کلام ، علم اور بصیرت سے محفل کو گرماتے رہتے ہیں۔ یقیناً اردو...
Top