نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے کیا میں انتظار شروع کردوں۔
  2. محمداحمد

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ یقیناً عزم بہزاد اپنا معیار آپ ہیں۔ اس اعلٰی ترین غزل کی پیشکش کا شکریہ۔
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    حیرت ہے کہ ابھی تک انتظار ہی میں مبتلا ہیں ۔
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٹھیک ہے انتظار کیجے!
  5. محمداحمد

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    زکریا بھائی، ہماری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو سالگرہ۔ اللہ آپ کو دین و دُنیا کی بھلائی عطا فرمائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے (آمین)
  6. محمداحمد

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    اب بھلے سے بُجھا دو سورج کو جل اُٹھے ہیں مرے دئیے اپنے بہت خوب، ماشاءاللہ۔ خوش رہیے!
  7. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    میرے احباب مصلحت اندیش واقفِ حال ہیں مگر چُپ ہیں مقبول عامر
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    بہت اچھا محاورہ ہے۔ پر بلی کو اپنی عمرِ طبعی تک پہنچنے کا حق تو ملنا چاہیے۔ آخر وہ بھی جانور ہے انسان تو نہیں کہ "کبھی بھی کہیں بھی"
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہ کیا بات ہوئی لڑی تو ضرور کھلنی چاہیے! ہمیں بھی تو کچھ پتہ چلے!
  11. محمداحمد

    غزل ۔ ایک منزل کے ہم سفر چُپ ہیں ۔ مقبول عامر

    غزل ایک منزل کے ہم سفر چُپ ہیں چل رہے ہیں بہم مگر چُپ ہیں دل کی دھڑکن بھی گونج اُٹھتی ہے اس طرح گھر کے بام و در چُپ ہیں جانے کس سمت اُڑ گئے طائر صبح خاموش ہے، شجر چپ ہیں لوگ تو دیکھنے سے قاصر ہیں آپ کیوں صاحبِ نظر چپ ہیں کون روئے ستم رسیدوں کو خوف طاری ہے ، نوحہ گر چُپ ہیں...
  12. محمداحمد

    بنگلہ دیش میں تاج محل

    شاید یہ بھی تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہوں۔ لیکن ہرشخص اپنے معیار سے آگے نہیں دیکھ پاتا۔
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    واہ بھائی پہلی غلطی تو سب کی معاف ہو جاتی ہے ۔ آپ نہیں کریں گے ہماری پہلی غلطی کو معاف! :grin: لوٹ کا مال دیکھ رہا تھا اس لئے جواب میں تاخیر ہوگئی۔
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    مجھے اعلٰی شاعری پر تھریڈ کھولنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن میں اس بات سے عاجز ہوں کہ اعلٰی شاعری کے حوالے سے کچھ لکھ سکوں، اگر باقی دوست اپنے خیالات کا اظہار کریں تو یقیناً مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    وہاں مُراد "محض قافیہ پیمائی " سے ہوتی ہے۔ ورنہ اعلیٰ ترین اشعار بھی قافیہ پیمائی ہی کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔
  16. محمداحمد

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    بہت خوب! خلش مظفر کا نام میرے لئے نیا ہے۔ پچھلی غزل بھی مجھے تو مظفر وارثی ہی کی لگی یہ اتنی قدرتِ کلام اور نُدرتِ بیان چند ایک لوگوں کا ہی خاصہ ہے اور اُن میں مظفر وارثی بھی شامل ہیں۔ میری تصویر میں رنگ اور کسی کا تو نہیں گھیر لیں مجھ کو سب آنکھیں ، میں تماشا تو نہیں زندگی تجھ...
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    قافیہ پیمائی کی اعلٰی ترین مثالیں ہیں آپ کے پیش کردہ اشعار
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    غالب کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طلب اس قدر بڑھ جاتی کہ دماغ والوں کے بھی دماغ ہو جاتے بالفرض ایسا ممکن ہو جاتا ۔ ہم بھی کہیں قطار میں ہوتے۔ :)
Top