نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں، کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ٹھیک ہے تو آپ ہی بتائیے موضوع۔۔۔
  3. محمداحمد

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    مغل بھیا! میں ابھی کچھ دیر پہلے "الف ب پ" میں یہی پوچھ رہا تھا کہ کراچی والے کہاں ہیں ، بارش میں کھو تو نہیں گئے۔۔۔۔۔۔۔! :roll:
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اب کوئی نیا موضوع شروع کیا جائے ؟
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ہائے ہائے اللہ نہ کرے جو سعود بھائی کا واسطہ پڑے پولیس والوں سے۔
  6. محمداحمد

    یہ جسم میرا بہار میں ہے

    کہیں آپ مجنوں کا ذکر تو نہیں کررہے، اور اس سے کچھ کچھ قطار کی نوعیت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے۔ :grin:
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    مجھے بھی یہ تجویز اچھی لگی کہ تھانے میں یہ کیس بھی کچھ دنوں بعد فائلوں میں دب جائے گا اور ہمیں خود کو ملامت بھی نہیں‌کرنی پڑے گی۔
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    گلہ شکوہ چھوڑیے اور اپنی جگہ سنبھالیے۔ کراچی والے کہاں ہیں، اتنا اچھا موسم ہو رہا ہے۔بلکہ شاید پورے پاکستان میں ہی ایسا ہے۔
  9. محمداحمد

    یہ جسم میرا بہار میں ہے

    میں اور مجنوں ہیں ایک جیسے وہ سنگ میرے قطار میں ہے ماشاءاللہ بہت اچھی غزل ہے، سارے ہی شعر عمدہ ہیں۔ مجھے تو بہت اچھے لگے خوش رہیے۔ اور مجنوں کے ساتھ قطار میں لگ کر اساتذہ کا انتظار کیجے۔
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    قبضہ کرنا آسان ہے اُستاد کی جگہ پر شمشاد بھائی جائے اُستاد ہنوز خالی است
  11. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب کہ آپ نے اس نظم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس معمولی کاوش کو سراہا۔ اور جب آپ اور وارث بھائی اس معاملے میں متفق ہو جائیں‌گے تو مجھے بھی اتفاق کرنے میں آسانی ہوگی۔ :) بے حد ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بہت نوازش وارث بھائی، حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  13. محمداحمد

    پرانا سلسلہ رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    سفر رکھا ہے ہم نے دائرے میں سفر میں دائرہ رکھے ہوئے ہیں بہت خوب ش زاد صاحب اچھی غزل ہے، اور درج بالا شعر سب سے عمدہ ہے ۔
  14. محمداحمد

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    بہت شکریہ نعمان بھائی، آپ نے اس معمولی تحریر کو سراہا مجھے بہت خوشی ہوئی۔ اُمید ہے آئندہ بھی حوصلہ افزائی فرماتے رہیں گے۔ خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    مرنے کا ترے غم میں‌ارادہ بھی نہیں‌ہے ہے عشق مگر اتنا زیادہ بھی نہیں ہے امجد اسلام امجد
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طہارت اور صفائی کے موضوع پر کون صاحب درس دے رہے ہیں؟
  18. محمداحمد

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    ٹھیک ہے، تب تک ہم رسید سے دل بہلاتے ہیں۔ :grin:
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    "ذکر اُس پری وش کا" کوئی نہیں کر رہا، سب حلوے میں گم ہیں۔
Top