نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    آخری سچ ہے صرف تنہائی خواب تو صرف خواب ہوتے ہیں عبیدالرحمٰن عبید
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چوہدری صاحب کو کیا پڑی کہ وہ ولن کا کردار کریں !
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    وہ سب بھی یہی کہہ رہے ہیں۔
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    لیجیے ہم نے پہلے کبھی گلہ کیا ہے آپ سے۔۔۔!
  5. محمداحمد

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    شکریہ بھیا! یہ غزل اُنہی دنوں پیش کی تھی جب کتاب میرے پاس تھی۔
  6. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    کھا پی کر جایئے گا ۔
  8. محمداحمد

    مغل بھائی السلام علیکم اس لنک پر ایک سوال ہے اگر آپ کے علم میں ہے تو رہنمائی فرمائیے۔...

    مغل بھائی السلام علیکم اس لنک پر ایک سوال ہے اگر آپ کے علم میں ہے تو رہنمائی فرمائیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=369140&postcount=
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    رہی سہی دلچسپی جو ہے وہ الف بے کے کھیل میں ہی ہے شاید
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خلقِ خدا کے مابین گفتگو ہورہی تھی مگر آپ نے حلق میں ہی رکوا دی راز کی بات!
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چپکے سے بتائیے گا۔
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثمینہ والے شمشاد بھائی سے پوچھ لیتے ہیں؟
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تو دوستو‌ کیا بات ہورہی تھی؟
  14. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    متاعِ جاں بس اک خوشبو ہے اُس کے نام کی خاور اور اس خوشبو کے پیچھے زندگی بھر بھاگتے رہنا
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اب تو میرا دشمن بھی میرے ساتھ روتا ہے کچھ گلے تو کم ہوں گے ساتھ ساتھ رونے سے
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    رات ڈیوٹی کی تھی ڈاکٹر صاحب نے سو رہے ہیں جب تک آپ حلوے کا انتظام کریں-
  17. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    شکستہ پائی سے ہوتی ہیں‌ بستیاں آباد جو اب قبیلہ ہوا پہلے قافلہ ہوگا صغیر ملال
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ڈاکٹر کو بلایا ہے میں شمشاد بھائی!
Top