سب سے پہلے میں محفل میں مجلسِ ادب سے ہوتے ہوئے آیا تھا لیکن اُن دنوں کچھ وقت کی قلت تھی پھر کافی دنوں آنا نہیں ہو سکا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ بات ذہن سے محو ہوگئی۔ پھر پچھلے سال مغل بھائی نے ایک ربط ارسال کیا ربط کے تعاقب میں یہاں پہنچا تو یاد آیا کہ میں تو پہلے ہی یہاں رجسٹرڈ ہوں۔ بس پھر کیا...