نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    گاہے گاہے انہیں پڑھا کیجے چہرے سچی کتاب ہوتے ہیں
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قائدہ کی بات کر لیتے ہیں۔۔۔! چوری چھپے :)
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اب بات دوستی کی نہیں حوصلے کی ہے لازم نہیں کہ تو بھی میرا ہم خیال ہو
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غالباً کوئی سیاسی بحث چل رہی ہے ۔ الف ب پ میں۔
  5. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بس اللہ کا شکر ہے، سب ٹھیک ہے اور حسبِ معمول ہے ۔ کوئی خاص ایکٹیوٹی بہرحال نہیں ہورہی ہے۔ آپ سے ملاقات بہت ہی سرسری رہی اور کوئی خاص بات نہیں ہو سکی۔ انشاء اللہ جلد ملاقات کریں گے۔
  6. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم ، عمار بھائی کیسے ہیں آپ؟ اور باقی دوستوں کے کیا حال ہیں؟
  7. محمداحمد

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    پاکستان جیسے ملک میں جہاں ہر حکومت عوام کے حقوق غضب کرنے میں پیش پیش ہوتی ہے وہاں اگر کوئی جماعت سب سے پہلے احتجاج کی آواز بلند کرتی ہے تو یہ بات لائقِ ستائش ہے۔ بے شمار ایسے معاملات رہیں ہیں جن میں‌ پہلی آواز جماعت کی تھی اور حکومت کو آخرکار بات ماننی پڑی ۔ اگر سب لوگ حکومت میں مل جائیں جیسا کہ...
  8. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اللہ کا شکر ڈاکٹر صاحب، آپ سنایئے؟
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    جہاں تیرے جلوہ سے معمور نکلا پڑی آنکھ جس کوہ پر طور نکلا داغ دہلوی
  10. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ڈیل کر لیجے ابھی سے کہ جس کی بھی غلطی ہوگی دوسرا فریق اپنے دل کو کشادہ کر کے درگزر کردے ۔ ورنہ اس بات کا طے کرنا ہی مشکل ہوگا کہ غلط کون ہے اور دونوں کہیں گے کہ آپ کی غلطی ہے۔
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خالی تاکید سے مان جائیں گے دونوں؟
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چلئے مغل بھائی کی حد تک تو میں یہ کام کرسکتا ہوں ، لیکن میرا کام قاصد سے زیادہ تو کیا ہوگا اور قاصد کو پیغام کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر جیہ صاحبہ کا کوئی پیغام ہے تو میں مغل بھائی تک پہنچا سکتا ہوں لیکن جب دونوں فریقین ہی ناراض ہوں تو پھر قاصد کو تو کوئی اور ہی نوکری دیکھنی پڑتی ہے۔
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثبوت تو کوئی نہیں ہے میرے پاس اپنی بات کے حوالے سے۔ آپ یہ بتائیے کہ اگر دو لوگ ایک ساتھ ایک دوسرے سے روٹھ جائیں تو منانے کا کام کون کرے گا ۔ اشارہ اوپر والی پوسٹ کی طرف ہے۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تو کیا ہوا معانقہ تو ہوتا رہتا ہے،
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ابھی تک جیہ صاحبہ اور مغل بھائی کی دوستی نہیں‌ ہوئی۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    مبارک ہو زین صاحب! سدا خوش رہیے!
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    گپ شپ کے درمیان ہی آیئ ہوں گی، صحیح وقت تو آپ اپیا ہی سے پوچھیے۔
  19. محمداحمد

    د کھ

    بہت خوب بہت اچھی نظم ہے اور غالباً سلیم کوثر کی ہے یہ نظم۔
Top