نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    بھائیوں اور بہنوں کو سلام
  2. محمداحمد

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    مغل بھیا! نظم بہت خوب ہے اور جواب بھی بہت اعلٰی اُن لوگوں کے لئے جو ادیبوں / شاعروں کو اپنی بات کہنے سے روکتے ہیں اور "اپنی" بات کہلوانا چاہتے ہیں۔ کمرشل لوگوں کے لئے تو ایسے مواقع بہت ہی نادر ہوتے ہیں لیکن شاعری میں جب تک جذبِ دُروں شامل نہ ہو وہ دل میں گھر نہیں کرتی اور جو شاعری دلوں میں...
  3. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عندلیب صاحبہ ، مجھے اچھا لگا کہ آپ بھی اس گوشے میں آئیں۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے ۔
  4. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بھائی آپ کا حد سے بڑھا ہوا انکسار کبھی کبھی بہت ہی گراں گزرتا ہے۔ خدارا ایسا نہ کریں۔ ہر تخلیق اپنا معیار خود ہوتی ہے اور اُس کا کسی دوسری تحریر سے تقابُلی جائزہ صرف ہماری اپنی تسئلی کے لئے تو ہو سکتا ہے لیکن در حقیقت ممکن نہیں ہوتا۔ پھر مجھ سمیت سب ہی دوست آپ کی تخلیقات کے اعلٰی معیار سے...
  5. محمداحمد

    علوی لاہوری نستعلیق

    امجد علوی صاحب، فونٹ بہت لاجواب ہے۔ یقیناً اردو کی جو خدمت آپ کررہے ہیں وہ لائقِ صد احترام اور قابلِ ستائش ہے ۔ بلاشبہ اس کا بدلہ کوئی نہیں ہے۔ یقیناً آپ کی اردو اور اردو والوں سے محبت میرے جیسے کسی ناکارہ شخص کی تعریفی کلمات کی محتاج نہیں ہے۔ اللہ اس کارِ عظیم کے صلے میں آپ کو دین و...
  6. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    مغل بھیا آپ کی نظم "قائد کے مزار پر" کا انتظار ہے ۔
  7. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    ہم ہیں اُس قافلے میں قسمت سے راہزنوں سے جو راستہ پوچھے لیاقت علی عاصم
  8. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    مغل بھائی آپ کی حوصلہ افزائی سے بہت ڈھارس ہوئی۔ کیا کیا جائے کہ اب یہی ہمارا اجتماعی رویّہ ہے۔ نسیم صادق کا شعر بہت خوب اور حسبِ حال ہے۔ دعاؤں کے لئے ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے (آمین)
  9. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بے حسی ٹھیک ہے شہر میں قتل و غارت گری کی نئی لہر ہے پر نئی بات کیا یہ تو معمول ہے ٹھیک ہے کہ کئی بے گناہ آگ اور خون کے کھیل میں زندگی ہار کر جینے والوں کے بھی حوصلے لے گئے اور پسماندگاں دیکھتے رہ گئے یہ بھی معمول ہے شہر اب پھر سے مصروف و مشغول ہے ٹھیک ہے کہ ستم کالی آندھی کی...
  10. محمداحمد

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    جن مسلمانوں کو امریکہ سے اختلاف ہے اُنہیں امریکی پالیسیوں سے اختلاف ہے ورنہ وہ امریکی عوام کے خلاف تو نہیں ہیں۔ یہاں تو یہ عالم ہے کہ خود پاکستان میں ہی یکساں نظامِ تعلیم نہیں ہے سب بچوں کے لئے اور کچھ تعلیمی ادارے تو اس قدر مہنگے ہیں کہ عام آدمی اپنی پورے مہینے کی آمدن لگا کر بھی ایک بچے کے...
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حال، اللہ کا شکر ہے اچھا ہے۔ گزر رہی ہے زندگی۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ثمرقند سے شربت منگوایا ہے وہ بھی پی کر دیکھیے گا
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    تھوڑی دیر کے بعد جب وہ پانی بن جائے :)
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    برف یا اوس جو ارمانوں پر پڑ جاتی ہے۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    یہ تو ہے ۔۔۔۔ ایک قطعہ یاد آگیا تری قربت کے لمحے پھول جیسے مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہیں پڑے ہیں قربتوں میں فاصلے وہ کہ جو نزدیک تر تھے دور تر ہیں لیکن ضروری نہیں کہ دوری کی وجہ اختلافِ رائے ہی ہو۔
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    وہ کیا ہے نہ کہ اختلاف ہمیشہ دوریوں ہی کا باعث بنتے ہیں۔ اس لئے اختلاف انتہائی مجبوری میں‌ ہی کرنا چاہیے۔
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ آپ کے کیا حال چال ہیں؟
  18. محمداحمد

    ابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں

    ظفری بھائی لاجواب بہت ہی اعلٰی انتخاب ہے ، کیا شاعر کے بارے میں کچھ پتہ چل سکتا ہے۔
  19. محمداحمد

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    مولانا فضل الرحمٰن متحدہ مجلسِ عمل تک ہی جماعت کے ساتھ تھے۔ اور جو آج مجلسِ عمل کا نام بھی سننے میں نہیں آتا اُس کی وجہ بھی یہی صاحب ہیں۔ مثال آپ نے اچھی دی ہے لیکن جماعت اب بھی کچھ مسلمہ امور پر سختی سے پابند ہے۔
Top