نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ جیا راؤ صاحبہ، اتنی ڈھیر ساری داد پا کر اچھا لگا۔ :) سدا خوش رہیے۔
  2. محمداحمد

    دوری ہے اور تجھ سے طبیعت اداس ہے

    بہت خوب فیصل بھائی، بہت اچھی غزل ہے۔ خوش رہیے۔
  3. محمداحمد

    بھولتا ہوں اسے یاد آئے مگر بول میں کیا کروں (عمران شناور)

    عمران شناور صاحب، بہت عمدہ کلام ہے، سب ہی اشعار خوب ہیں۔ خاکسار کی جانب سے داد و تحسین کا نذرانہ پیشِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    نظم ۔ کہاں جائیں؟ ۔ سالک صدیقی

    بہت شکریہ وارث بھائی، آپ کے اس "شکریہ" کے باعث اور لوگ بھی اس نظم سے فیضیاب ہو جائیں گے۔
  5. محمداحمد

    نظم ۔ کہاں جائیں؟ ۔ سالک صدیقی

    کہاں جائیں؟ گھرو ں میں بے سکونی شور وڈیو آڈیو کا اور تجسس کی پریشاں تتلیوں کو چھیڑتے معصوم بچوں کی سدا ہنگامہ آرائی دفاتر میں، دوکانوں پر بسوں میں، قہوہ خانوں میں صبح سے شام تک سو اُلجھنیں بستی کی سڑکوں پر غلاظت اور ٹریفک کے مسائل اور ٖفضائیں دھوئیں مٹی سے سیاہ، زہریلی، آلودہ...
  6. محمداحمد

    غزل ۔ سر کھپائیں نہ زمانے والے ۔ بابر جاوید

    غزل سر کھپائیں نہ زمانے والے ہم سمجھ میں نہیں آنے والے بارِغم ، بارِجنوں ، بارِخرد ہم تو ہیں بوجھ اٹھانےوالے کیا کہیں جان کہاں ہاری تھی کب یہ قصے ہیں سنانے والے کبھی مجنوں ،کبھی فرہادہوئے بستیاں چھوڑ کے جانے والے ہم سے دیوانے کہاں ملتے ہیں بات کرتے ہیں زمانے والے عکس ٹھہرے ہیں تری دنیا...
  7. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    جیہ بہن، شرمندہ ہونے کی اس میں کیا بات ہے اور اگر کوئی بات ہو بھی تو میری طرح ڈھیٹ بن جائیے۔ :grin: کہ آج کل یہی دور ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    جیہ صاحبہ، ماشاءاللہ آپ کی جولانیِ طبع دیکھ کر رشک آرہا ہے۔ یہ روانی اور شوخیِ کلام بہت سج رہی ہے آپ پر اور شاید اسی خوش مزاجی کے طفیل فارسی ہندی تراکیب کو بھی کچھ نہ کچھ رعایت مل ہی گئی ہے۔:) دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے (آمین)۔ :praying::praying::praying: غزل آپ...
  9. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    عجیب بات ہے کہ ظہر میں بھی آپ چائے کا انتظام کروا رہے ہیں۔ ظہر میں تو "ظہرانہ" وغیرہ ہونا چاہیے۔ (السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟)
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ظاہر ہے کوئی مصروفیت رہی ہو گی۔ ویسے اتنا ظاہر بھی نہیں‌ ہے پوچھ لیجیے گا، یہاں تو "ظ" کی مجبوری تھی ۔ :)
  12. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب، آپ کی شفقت و محبت سے بہت حوصلہ ملتا ہے۔ آپ کی توجہ اور رائے کے لئے بے حد ممنون و متشکر ہوں۔ طالبِ دعا محمد احمد
  13. محمداحمد

    غزل ۔ سنگِ چہرہ نما تو میں بھی ہوں ۔ شبنم رومانی

    وارث بھائی، آج نظر میں آئی آپ کی رائے! سو آج ہی شکریہ کے لئے حاضر ہیں۔
  14. محمداحمد

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    دعا ہے اللہ تعالی حق نواز بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین
  15. محمداحمد

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی خود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں اپنی تعمیر اٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی تم نے اک عمر گنوادی مری مسماری میں ہم اگر اور نہ کچھ دیر ہوا دیں ، تو یہ آگ سانس گھٹنے سے ہی مر جائے گی...
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    دل کسی اور کا نہ ہو پایا آرزو میری آج بھی تم ہو
  17. محمداحمد

    ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی - ساغر صدیقی

    دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہو گی کیا خبر تھی کہ نوکِ خنجر بھی پھول کی اک پنکھڑی ہو گی واہ صاحب بہت اچھی ‪‪‪‪‪غزل ہے۔ خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    غزل ۔ یا مرے درد کی دوا کردے ۔ دوست محمد خان

    بہت نوازش وارث بھائی!
  19. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    آصف شفیع صاحب، آپ کی توجہ اور محبت کا شکریہ! غزل آپ کو پسند آئی یہ آپ کا حسنِ ذوق ہے۔ آپ کی رائے اور حوصلہ افزائی میرے لئے باعثِ طمانیت ہے۔
Top