فرخ بھائی
آداب عرض ہے۔
بقول منیر نیازی "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں"
لیکن پھر بھی خوشی ہے کہ آپ کی یہ پہلی اور بھرپور غزل نظروں میں آئے بغیر اوجھل نہیں ہوئی اور دیر سے ہی سہی اس غزل سے فیضیاب ہونے کو موقع ملا اور ساتھ ساتھ بہت سے تکنیکی موضوعات پر بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ آپ کے اعلٰی ترین...