واقعی چشم کشا تحریر ہے لیکن افسوس کہ ہم سب جذباتی ہیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ایشو کو استعمال کرتے ہیں۔ ہم میں سے پانچ دس فیصد لوگ بھی احتجاج میں سچے نہیں ہوتے اور اپنے ہی ایجنڈے کو لے کر چلتے ہیںِ
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور تعصب اور گھناؤنی سیاست سے بالاتر ہو کر سوچنے کی توفیق...