وارث بھائی بہت عمدہ تحریر ہے۔
بلا شبہ انتہا پسندی ہر ہر میدان میں فروغ پا رہی ہے اور وجہ زیادہ تر جھوٹی انا اور خود پسندی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
وہ تمام لوگ جو غزل کی پابندیوں اور محدود زمین میں اپنے خیالات کو مرکوز کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں وہ
آزاد شاعری میں پناہ ڈھونڈتے ہیں اور...