نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے۔ مصطفیٰ زیدی

    ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا ہم لوگ کبھی غم کو تماشا نہیں کہتے انسان کے چہرے کے پرستار ہوئے ہیں اور قاف کی پریوں کا فسانہ نہیں کہتے وہ بھی تو سنیں میرے یہ اشعار کسی روز جو لوگ نئی نسل کو اچھا نہیں کہتے بہت عمدہ ہے بھائی بہت خوب!
  2. محمداحمد

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    وعلیکم السلام سلیمان جاذب صاحب، کیسے ہیں آپ؟ اور آج کل کہاں ہیں، محفل میں بہت کم نظر آتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    بہت خوب فرخ بھائی ۔ خوش رہیے!
  4. محمداحمد

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    خوبصورت ! لاجواب! واہ واہ!
  5. محمداحمد

    تھکن تو اگلے سفر کے لیئے بہانہ تھا

    وہی چراغ بجھا ، جس کی لو قیامت تھی اسی پہ ضرب پڑی ، جو شجر پرانا تھا متاعِ جاں کا بدل ایک پل کی سرشاری سلوک خواب کا آنکھوں سے تاجرانہ تھا ہوا کی کاٹ شگوفوں نے جذب کر لی تھی تبھی تو لہجہِ خوشبو بھی جارحانہ تھا وہی فراق کی باتیں ، وہی حکایت ِ وصل نئی کتاب کا اک اک ورق پرانا تھا بہت خوب ظفری...
  6. محمداحمد

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    افتخار عارف کی یہ نظم بہت خوب ہے آج افتخار عارف یاد آئے تو تلاش کے دوران یہ نظم ملی۔ بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ۔آپ کے اعلٰی ادبی ذوق کی داد تو ہم ہمیشہ ہی دیا کرتے ہیں۔ خوش رہیے۔
  7. محمداحمد

    ہو درد اور درد کا درمان بھی نہ ہو (عمران شناور)

    ہو درد اور درد کا درمان بھی نہ ہو تو سامنے رہے تری پہچان بھی نہ ہو ہو جائے جو بھی ہونا ہے ایسا نہ ہو کبھی اس دل میں تیرے ملنے کا ارمان بھی نہ ہو بہت خوب عمران شناور صاحب، بہت اچھی غزل ہے۔ نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو بہتر سے بہتر لکھنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
  8. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. محمداحمد

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    تا قیامت رہے جہاں آباد میرا محبوب ہے یہاں آباد اک ستارا ہے کہکشائوں میں اک ستارے میں کہکشاں آباد رفتگاں نے جنہیں بسایا ہے ایسی ہوں گی نہ بستیاں آباد ہائے یہ اپنے وائے بے گانے ہاشمی ہوگئے کہاں آباد! بہت ہی عمدہ ہاشمی صاحب! کیا کہنے ہیں جناب آپ کے۔ آپ کے اشعار کی بے ساختگی دل...
  10. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اک دریچہ کھلا ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے ، گنگناتے رہے
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    فہیم بھائی بہت خوب!
  12. محمداحمد

    ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟ (مدد درکار ہے )

    اس لڑی میں آنے والے تمام احباب کا ایک بار پھر شکریہ! نعمان صاحب آپ بھی ری انسٹال کر کے دیکھ لیجے یا صابر بھائی کے مشورے پر عمل کیجے۔ ملائکہ چونکہ "فریاد کی کوئی لے نہیں‌تھی" سو ہم نے کہا کہ فریاد کو پابندِ بحر تو کم از کم کر ہی دیا جائے۔
  13. محمداحمد

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    بھوک سجی تھی دسترخوان کے بیچ کہیں پانی کا جگ پیاس چھپائے بیٹھا تھا یہ منفرد انداز ہاشمی صاحب کا ہی ہو سکتا ہے ۔ بہت خوب!
  14. محمداحمد

    مسلمانوں سنبھل جائو قیامت آنے والی ہے

    بالکل بھائی ! آپ نے قُربِ قیامت کی خوب نشانی پیش کی۔
  15. محمداحمد

    ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟ (مدد درکار ہے )

    بہت شکریہ محمد صابر بھائی! میں نے فائر فاکس ری انسٹال کر لیا ہے اور ایسا کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ! اللہ آپ کو شاد آباد رکھے (آمین)
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    وہی ہوا جو آپ نے کہا اعجاز عبید صاحب! آپ کیسے ہیں؟ سعود بھائی کی رپورٹ ہے۔ مغل بھائی وعلیکم السلام، آپ خیر و عافیت سے ہیں جان کر خوشی ہوئی۔
  17. محمداحمد

    مَیں جیتنے سے نہیں ھارنے سے ڈرتا تھا -- رفیع رضا

    بہا دیا ھے وُہ آنسو بھی آنکھ سے مَیں نے کہ جس میں عکس ترا ڈُوبنے سے ڈرتا تھا بہت خوب!
  18. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    مغل بھیا کیا حال ہیں‌ آپ کے؟
  20. محمداحمد

    ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟ (مدد درکار ہے )

    توجہ کا شکریہ صابر بھائی! فائر فاکس تو اپڈیٹڈ ہے ۔ ایکسٹینشنز کو کس طرح ڈس ایبل کیا جائے کچھ وضاحت درکار ہے کہ میں بالکل اناڑی ہوں۔ :grin:
Top