اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟
السلام علیکم،
کچھ دنوں سے میں جب بھی براوزر (فائر فاکس) کھولتا ہوں تو اردو محفل پر میں لاگ آؤٹ شو ہوتا ہوں۔پھر سے پاسورڈ ڈالتا ہوں، پاسورڈ کی یاد دہانی پر چیک لگاتا ہوں اور view کو علوی نستعلیق پر سیٹ کرتا ہوں تب جا کر کچھ ہو سکتا ہے۔
لیکن جیسے ہی...
فرحان صاحب،
آج کا شعر کے نام سے تھریڈ پہلے سے موجود ہے، آپ اپنے پسندیدہ اشعار اس ربط پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=501330#post501330
آپ نے (اس شعرمیں ) ہم سب کو سراہا اس کا بہت شکریہ! :grin:
بہت خوب سعود بھائی یہ تو بہت ہی اچھی اور خوش کردینے والی خبر ہے۔
آپ کی محنت اور مہارت کے تو ہم یوں بھی دلدادہ ہیں، سو اگر اس اسکالرشپ کےلئے آپ کو چُنا گیا تو یقیناً آپ اس کے حقدار ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا کام آسان کردے (آمین)
بہت بہت مبارک...
بہت شکریہ شاہ صاحب!
بلا شبہ نظم / غزل بہت اچھی ہے ۔ ناصرف یہ کہ اچھی بلکہ ہم سے غور و فکر کی طالب بھی ہے۔
کیسے لوٹیں گے دن وہ بیتے ہوئے
کیسے ہوگا بحال ، پاکستان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ سوال سب پاکستانیوںکے لئے بہت بڑا اور بہت اہم سوال ہے۔
یہ خشک پتے ہوا میں بکھرتے رہتے ہیں
فلک سے مجھ پہ صحیفے اترتے رہتے ہیں
سفینے باندھ کے رکھتا ہوں میں دریچوں سے
کہ میرے صحن سے دریا گزرتے رہتے ہیں
بہت خوب! بہت اچھی غزل ہے