نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    الف نظامی صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔ "کم سخن ہو بہت، بولنا چاہیے" یہ مصرع میری معلومات کے مطابق تو میرا ہی ہے۔ :biggrin: اگر آپ نے کہیں اور بھی پڑھا ہے تو ضرور بتائیے گا۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ایم اے راجا صاحب، آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  3. محمداحمد

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    دل پاکستانی صاحب، بہت شکریہ اتنی اچھی غزل پیش کرنے کا، نہ جانے کیوں‌اب تک خاکسار کی نظر اس غزل پر نہیں‌پڑی۔ وارث بھائی بہت اچھی غزل ہے دل خوش ہوا آپ کی غزل پڑھ کر ۔ داد حاضرِ خدمت ہے۔
  4. محمداحمد

    خالد احمد دل بھر آئے تو سمندر نہیں دیکھے جاتے ۔۔ خالد احمد

    نوید بھائی! بہت عمدہ غزل ہے بہت شکریہ اس شئرنگ کا!
  5. محمداحمد

    میر تا بہ مقدور انتظار کیا (میر تقی میر)

    یہ توہم کا کارخانہ ہے یاں وہی ہے جو اعتبار کیا بقول غالب "عالم تمام حلقہء دامِ خیال ہے"
  6. محمداحمد

    ترے اثر سے نکلنے کے سو وسیلے کیے (سعداللہ شاہ)

    یہ زندگی تھی کہ تھی ریت میری مٹھی میں جسے بچانے کے دن رات میں‌نے حیلے کیے کمالِ نغمہ گری میں‌ہے فن بھی اپنی جگہ مگر یہ لوگ کسی درد نے سریلے کیے بہت خوب
  7. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اُن کو بھولے ہیں تو کچھ اور پریشاں ہیں فرازؔ اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    ملبے سے ہر مکان کے نکلے ہوئے تھے ہاتھ آندھی کو روکنے کی بہت کوششیں ہوئیں پروین شاکر
  9. محمداحمد

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    سعود بھائی، یہ تھریڈ ابھی دیکھی ہے، ماشاءاللہ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے اور وہ تمام مُسرتیں آپ کو عطا کرے جن کی آپ کو تمنا ہو۔ (آمین)
  10. محمداحمد

    عدیم ہاشمی کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے - عدیم ہاشمی

    بہت اچھی غزل ہے بھائی! بہت شکریہ ! یہ بھی بتائیے کہ آپ کو کس نام سے پکارا جائے۔
  11. محمداحمد

    دیوار و در کو چوم کے نکلے تھے شہر سے (باقی احمد پوری)

    واہ عمران شناور صاحب، بہت اچھا انتخاب ہے۔ خوش رہیے!
  12. محمداحمد

    ساحلی ریت پہ آنکھوں میں پڑی گیلی چمک --- سیدانور جاوید ہاشمی

    بہت اچھی غزل ہے مغل بھائی! شکریہ اس پیشکش کا۔
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    بہت عمدہ انتخاب ہے بھائی خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا یوں سہی یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
  15. محمداحمد

    ناصر کاظمی میں ہوں رات کا ایک بجا ہے - ناصر کاظمی

    میں نے تو اک بات کہی تھی کیا تو سچ مچ روٹھ گیا ہے بہت ہی خوب! کیا بات ہے ناصر کاظمی کی !
  16. محمداحمد

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    شام تک دھول اڑاتے ہیں سحر تک خاموش خاک در خاک ترے کوچہ و بازار پہ خاک خون آلود مصلّے ، صفیں لاشوں سے اٹی خاک در خاک ترے جبّہ و دستار پہ خاک آئنے عکس میسر نہیں تجھ کو بھی تو پھر خاک در خاک ترے جوہرِ زنگار پہ خاک مغل بھائی، ماشاءاللہ بہت اچھا کلام ہے۔ استحصالی قوتوں کو خوب آئینہ...
  17. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد عالم تمام حلقہ دام خیال ہے
  18. محمداحمد

    پروین شاکر نظم - زود پشیماں - پروین شاکر

    وارث بھائی تھریڈ ضرور "مُردہ" ہوگئی تھی پر یہ نظم زندہ و جاوید ہے، ‪‪سو جب جب لطافتِ خیال اور ندرتِ بیان کے رسیا یہاں آئیں گے یہ نظم پھر سے تازہ بہ تازہ ہو جائے گی۔
  19. محمداحمد

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    بھائی آپ نے کوئی معمولی بات نہیں کی جسے نظر انداز کر دیا جائے۔ کیا یہاں مذہب سے آپ کی مُراد اسلام کے علاوہ کچھ اور تھی۔ کم از کم انسان کو سوچنا تو چاہیے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیوں‌کہہ رہا ہے۔
Top