نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    افغانستان ستمبر 2009

    اکثر نفرت کی بنیادیں بہت کمزور ہوتی ہیں، آپ بھی ایک دن کہیں گی کہ سب افغانی ایک سے نہیں ہوتے۔ ویسے میں افغانی نہیں ہوں کہیں آپ مجھے اُن کا نمائندہ سمجھنے لگیں ۔ :grin:
  2. محمداحمد

    نظم۔۔۔۔ عارف عزیز

    سبحان اللہ ! بہت خوبصورت نظم ہے۔
  3. محمداحمد

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    امریکی اشیرباد کے بغیر تو یہ صاحب بھی ہرگز نہیں آ سکتے تھے۔ رہی عوام! تو وہ تو یوں بھی لائنوں میں لگ کر آٹا اور چینی خرید رہی ہے، بجلی کی کنڈے لگا رہی ہے ۔ عوام کو یوں بھی کوئی خبر نہیں ہے کسی سُن گن پہ تشویش ہوتی بھی ہے تو وہ بھی اپنا ہی دل مسوس کر رہ جاتی ہے۔ یعنی قہرِ درویش برجانِ درویش
  4. محمداحمد

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    حیراں ہوں‌ دل کو پیٹوں کے روؤں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں، نوحہ گر کو میں زرداری صاحب، بہادر شاہ ظفر کا کردار احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔
  5. محمداحمد

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    سمجھ نہیں آتا اس دفعہ حکومت، اپوزیشن اور جماعت اسلامی جیسی احتجاج پسند جماعت سب ایک ساتھ کیسے فروخت ہوگئے؟ اچھی بڑی قیمت لگی ہوگی یقیناً۔ رہی ایم کیو ایم تو وہ بولتے ہی جب ہیں جب اُن کے اپنے مفاد پر ضرب لگے پاکستان سے اُنہیں کیا لینا دینا۔
  6. محمداحمد

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    یہ زیادہ پرانی بات نہیں…یہ اس دن کی بات ہے جب صدر آصف علی زرداری امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کو سیکورٹی فراہم کرنے والے ایک پرائیویٹ ادارے کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپہ مارنے کا فیصلہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں تین بڑے خفیہ اداروں نے اسلام...
  7. محمداحمد

    اندھے صدر زرداری صاحب چراغ تلے اندھیرے کا مصداق

    اس سے زیادہ کوئی بات نہیں کہ محترم صدر صاحب معاملات کو امریکہ کی آنکھ سے دیکھنے کا ملکہ رکھتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    کاشفی سے واقعی ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ کاشفی بھائی، اس درود کو بھی اپنے سگنیچر میں شامل کر لیں تاکہ دوستوں کی کنفیوژن دور ہو جائے۔
  9. محمداحمد

    ہم بھکاری نہیں

    واقعی حسبِ حال نظم ہے۔ بہت خوب! اللہ ہم سب کے حال پر رحم کرے ۔ (آمین)
  10. محمداحمد

    چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بر طرف کر بڑی غلطی تھی

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
  11. محمداحمد

    حبیب جالب غزل-مہتاب صفت لوگ یہاں خاک بسر ہیں - حبیب جالب

    ہم لوگ ملیں گے تو محبت سے ملیں گے ہم نزہتِ مہتاب ہیں ہم نورِ سحر ہیں سبحان اللہ ! بہت ہی خوب غزل ہے۔
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    غفلت میں‌ہو گیا ہوگا ایسا
  13. محمداحمد

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    شاید فواد صاحب پاکستانی حکمرانوں کے مزاج کو نہیں سمجھتے۔ یہاں جس بات کی بار بار تردید کی جاتی ہے آگے چل کر وہی بات درست نکلتی ہے اور ان لوگوں کو اس پر بھی کوئی شرم بھی نہیں آتی۔ پاکستان کے جو حالات ہیں ایسے میں اس طرح کے خدشات کا جنم لینا بعید از قیاس نہیں ہے جو اس وقت موضوعِ گفتگو بنے ہوئے...
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    چلئے جناب اور کہیں انصاف نہیں مل رہا تو یہیں سہی!
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    تو کیا آپ کا روزہ نہیں ہے؟:rolleyes:
  16. محمداحمد

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    خوش آمدید صائمہ صاحبہ!
  17. محمداحمد

    ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

    بھیا بہت مبارک ہو آپ کو۔ سارا کے بتائے ہوئے ناموں میں سے 'خوش بخت' مجھے پسند آیا۔
  18. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top