نہ جانے پپلز پارٹی اور اس کے حواری کیوں جنگ اور جیو کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ جبکہ آج اور اے آر وائی نیوز والے بھی تقریباً یہی باتیں کر رہے ہیں۔ بس جیو کی طرح مرچ مصالحہ نہیں ہوتا لیکن حکومت کے حوالے سے اُن کے پروگرامز اور خبریں بھی جنگ اور جیو سے مختلف نہیں ہوتیں۔
یقیناً دھواں وہیںسے اُٹھتا ہے...