نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    مانا کہ اس زمیں کو نہ گلنار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھرسے ہم
  2. محمداحمد

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    نہ جانے پپلز پارٹی اور اس کے حواری کیوں جنگ اور جیو کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ جبکہ آج اور اے آر وائی نیوز والے بھی تقریباً یہی باتیں کر رہے ہیں۔ بس جیو کی طرح مرچ مصالحہ نہیں‌ ہوتا لیکن حکومت کے حوالے سے اُن کے پروگرامز اور خبریں بھی جنگ اور جیو سے مختلف نہیں ہوتیں۔ یقیناً دھواں وہیں‌سے اُٹھتا ہے...
  3. محمداحمد

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    "تجاہل شاطرانہ " کی ترکیب اچھی لگی۔ :)
  4. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    انتہائی حیرت انگیز بات ہے کہ محفل میں سے ایک شخص نے بھی پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز گروپ اور متحدہ قومی موومنٹ و دیگر میں سے کسی ایک کو بھی own نہیں کیا۔ اور یہی وہ جماعتیں ہیں کہ جن کے قصیدہ خواں محفل میں‌بڑی تعداد میں موجود ہیں اور محفل انہی کی...
  5. محمداحمد

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    اس پوری خبر میں الطاف حسین صاحب کا نام تو کہیں‌بھی نہیں ہے۔
  6. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    یہ کیا بات ہوئی! ہم آئے ہیں اور آپ جا رہے ہیں۔
  7. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    عارف بھائی! آپ کی رائے کا شکریہ! آپ سے بھی درخواست کےہے کہ متبادل نظام کی بابت کچھ عرض فرمائیں ۔
  9. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    محفل کے مزید اراکین (جو سیاسی جماعتوں سے عقیدت رکھتے ہیں) سے درخواست ہےکہ اس لڑی کے عنوان کے تحت اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
  10. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    بھائی! آپ کی بات بجا، کہ اپنی اصلاح تو سب سے پہلے ہے اور اپنی اصلاح سے ہمیں‌کبھی بھی غافل نہیں رہنا چاہیے۔ لیکن اس اجتماعی فورم پر اگر ہم معاشرہ اور اس کے لوازمات کی اجتماعی اصلاح کی بھی کوشش کریں تو کوئی مضائقہ نہیں‌ہے۔ ‪‪آپ میری بات سے اتفاق کریں گے کہ آپ اور میں اس قدر کرپٹ اور بے...
  11. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    بہت شکریہ مہوش صاحبہ! ضلعی نظام / بلدیاتی نظام کے ثمرات سے تو لوگ واقف ہو ہی گئے ہیں اور اس بات کا اعتراف بھی اکثر ہوتا نظر آتا ہے۔ صدارتی نظام پارلیمانی نظام سے کس طرح بہتر ہے ، اگر آپ اس تقابلی جائزے کے لئے ایک الگ تھریڈ کا بندوبست کرسکیں‌تو شاید دوستوں کی آرا اور باہمی گفتگو سے کسی خاص...
  12. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    بھیا لوگوں‌کی قوتِ برداشت تو نہ جانے کب جواب دے گی ہاں مستقل مزاجی کی ضرورت ہے۔ پھر میں‌تو اب تک اس اخلاقی جرآت کا انتظار کر رہا ہوں‌ کہ جو کسی جماعت سے اپنی وابستگی کا اعلان بھی کرے اور اُس کی اصلاح کی کوشش بھی۔ دیکھیے میرے انتظار کا کیا ہوتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون دعا ہے اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے (آمین)
  14. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    بہت شکریہ آفت صاحبہ، بالکل ٹھیک نشاندہی کی ہے۔ بس جو سوال آپ نے عوام سے کئے ہیں‌ وہ آپ کو سیاسی جماعتوں سے کرنا تھے۔ اور ہاں‌ اصلاح کی تجاویز بھی آپ کو ہی دینی ہے۔
  15. محمداحمد

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ماشاءاللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی دے اور ماں باپ کے لئے سکون کا باعث بنائے (آمین)
  16. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    فاتح بھیا آپ کی بات بجا۔ لیکن نااُمیدی کفر ہے ۔ پھر کوشش کرنے سے بہت کچھ ہو سکتا ہے بس ہم سب کو اپنی نیت کو خالص کرنا ہوگا۔
  17. محمداحمد

    اصل خطرہ ایم کیوایم ہے ۔جاویدچوہدری

    اچھا آرٹیکل ہے ۔ اور ایم کیو ایم واقعی ضروری اصلاح کے بعد اس مقام پر پہنچ سکتی ہے۔
  18. محمداحمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    کچھ دنوں سے محفل میں سیاسی جماعتوں‌ اور اُن کے قائدین پر بے تحاشا تنقید ہو رہی ہے اور نتیجتاً اُن جماعتوں کی حمایت میں‌بھی جواب آ رہے ہیں‌بلکہ الزامات کے جواب میں‌الزامات عائد ہو رہے ہیں‌۔ یہ سلسلہ اچھا ہے لیکن فائدہ کسی کو نہیں ہو رہا ۔یعنی یہ ریاضت محض وقت کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔...
Top