نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساغر صدیقی میں التفاتِ یار کا قائل نہیں ہوں دوست ۔ ساغر صدّیقی

    ساغر بقدرِ ظرف لُٹاتا ہُوں نقدِ ہوش ساقی سے میں ادُھار کا قائل نہیں ہوں دوست بہت خوب ! عمدہ غزل ہے۔
  2. محمداحمد

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    واقعی بہت جان جلتی ہے روز روز کی قتل و غارت گری کی خبریں سن کر۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔
  3. محمداحمد

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    خوش آمدید ! پیارے بھیا!
  4. محمداحمد

    ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے ۔ ثاقب لکھنوی

    مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقتِ دفن زندگی بھر کی محبت کا صلہ دینے لگے ثاقب لکھنوی کا یہ شعر تو مجھے بہت ہی پسند ہے۔ واہ بھائی واہ ! دل خوش ہو گیا۔ مولا خوش رکھے آپ کو۔۔۔
  5. محمداحمد

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    فاتح بھیا ! آج تو آپ ایک سے بڑھ کر ایک غزل پیش کر رہے ہیں۔ واہ واہ کیا بات ہے ! کیا بات ہے بھائی!
  6. محمداحمد

    احمد راہی دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا ۔ احمد راہی

    سبحان اللہ ! بہت ہی اچھی غزل ہے۔
  7. محمداحمد

    میرا جانا نہ ہوا، آپ کا آنا نہ ہوا - سرور عالم راز سرور

    سرور سوختہ ساماں کی شکایت کیسی؟ اس کو کب ہوش ہے، دیوانہ تو دیوانہ ہوا واہ کاشفی بھائی اچھی غزل ہے۔
  8. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی گُل ترا رنگ چرا لائے ہیں گلزاروں میں ۔ احمد ندیم قاسمی

    چُن لے بازارِ ہنر سے کوئی بہروپ ندیمؔ اب تو فنکار بھی شامل ہیں اداکاروں میں سبحان اللہ ! کیا عمدہ غزل ہے ۔ واہ واہ ۔ کیا کہنے ! خوش رہیے فاتح بھیا!
  9. محمداحمد

    امیر مینائی دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے - امیر مینائی

    وصل کا دن اور اتنا مختصر دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے کون ویرانے میں دیکھے گا بہار پھول جنگل میں کھلے کن کے لیے واہ صاحب بہت ہی عمدہ غزل ہے دل خوش ہو گیا پڑھ کر۔ ویسے یہ پوری غزل آج ہی پڑھنا نصیب ہوئی ہے ورنہ اب تک تو جگجیت کی گائی ہوئی غزل پر ہی اکتفا تھا۔
  10. محمداحمد

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    بالکل ہر شخص کو اپنی رائے دینے کا حق ہے چاہے وہ اصل قرارداد کے موافق ہو یا مخالف۔ ورنہ اس رائے شماری کی ضرورت ہی کوئی نہیں۔
  11. محمداحمد

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    بہت خوب! ہماری جانب سے بھی عید کی پیشگی مبارکباد قبول کیجے۔
  12. محمداحمد

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    شکریہ! :flower:
  13. محمداحمد

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    مجھے بھی ۔۔۔۔
  14. محمداحمد

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ارے آپ کو تو سب کی خبر ہے، یعنی خبر رسانی کا ٹھیک ٹھاک نیٹ ورک ہے آپ کے پاس :)
  15. محمداحمد

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    خوش آمدید ناز پری! ہمیں بھی آپ کے تعارف کا انتظار ہے۔
  16. محمداحمد

    تعارف رہنمائی

    فواد صاحب محفل میں خوش آمدید! یہ اردو محفل فورم کے مرکزی صفحے کا ربط ہے یہاں آپ کو مختلف سیکشنز اور ان کے سب سیکشنز مل جائیں گے آپ اپنی دلچسپی کے اعتبار سے اپنی مرضی کا زمرہ چنیے اور پڑھتے جائیے لیکن تھوڑا بہت پڑھنے کے بعد لکھنا مت بھولیے گا۔
  17. محمداحمد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    بہت اچھا کیا شمشاد بھائی! خس کم جہاں‌پاک :grin:
  18. محمداحمد

    بنام خادم اعلٰی پنجاب

    آفت اس بات پر آپ کو دکھ ہوا یہ بات ہی کافی ہے۔خوشی ہوئی کہ آپ نے بلا سوچے سمجھے اس بات کی مخالفت شروع نہیں‌کی۔ یہ بات یقیناً اُن لوگوں کی پہچان ہے جو ہر چیز کو اپنی سوچ پر پرکھتے ہیں اور اندھی تقلید سے بچے رہتے ہیں۔ سیاست سے دلچسپی رکھنے والے دیگر دوست بھی یہی اگر طرزِ عمل اختیار کریں تو بہت سے...
  19. محمداحمد

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    فرحان بات اچھے بُرے لوگوں کی نہیں‌ہے۔ اچھے برے لوگ تو شروع سے ہی ہیں لیکن اس طرح کی حرکت کسی کی شے پر ہی ہوئی ہوگی۔
Top