عمدہ انداز میں اپنا مطمحِ نظر پیش کردینا ہی اصل کمال ہے چاہے آپ کا مقصد کچھ بھی ہو۔
خوش رہیے شاہ صاحب، کاشفی بھائی کو بھی سلام کہیے گا اگر رابطہ ہو تو۔ ساتھ ساتھ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ بحث چاہے کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو جائے معیارِ گفتگو پر سمجھوتہ کبھی نہ کیا جائے پھر انشاءاللہ کسی دوست کو...