نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    یہ بات واقعی قرینِ قیاس معلوم ہوتی ہے کہ یہ کاروائی باقائدہ منصوبہ بندی کے تحت ہو رہی ہے اور پسِ پردہ ہمدردوں میں این جی اوز شامل ہیں۔
  2. محمداحمد

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    اچھی تحریر ہے ۔
  3. محمداحمد

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    مغل بھیا، جنم دن کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو من چاہی خوشیاں نصیب فرمائے۔ ساتھ ساتھ آپ سے درخواست ہے کہ خدارا اپنی قسم توڑ دیجے کہ آپ جیسے دوستوں‌کے طفیل محفل میں دل لگا رہتا ہے ۔ نہ جانے کیا بات ہے کہ محفل کے ادبی ذمرے سونے پڑے ہیں اور محفل ایک سیاسی اکھاڑہ بن کر رہ گئی ہے۔...
  4. محمداحمد

    جھنڈے چاہے کھا لو

    بہت ہی دلکش ہیں آپ کے یہ تمام پرچم بس اب تمنا ہے کھائیے صبح شام پرچم
  5. محمداحمد

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    ویسے تو پاکستان میں موجود سبھی طلبہ تنظیمیں غنڈہ گردی میں اپنی مثال آپ ہیں پھر بھی ہم غازی عثمان کے جواب کا انتظار کرتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    یہ ڈاکو ہیں۔

    میرا خیال ہے اس پوسٹ میں کوئی حرج نہیں ہے بس عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کی ضرورت ہے ۔ یعنی : یہ بھی ڈاکو ہیں
  7. محمداحمد

    غزل کا مطلع اور مقطع تنقید اور اصلاح کے لئی پیش ہے

    بہت شکریہ فاتح صاحب، کبھی ہمت ہوئی تو ہم بھی ان بھول بھلیوں میں ضرور بھٹک کر دیکھیں گے ۔ رہی بات عددی نظام کی تو وہ ہم جیسے سہل طلب لوگوں کے لئے ہے چونکہ آپ علمِ عروض کی باریکیوں سے واقف ہیں سو عددی نظام آپ کے اطمینان کے لئے یقیناً ناکافی ہوگا۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    غزل کا مطلع اور مقطع تنقید اور اصلاح کے لئی پیش ہے

    سبب خفیف: 2 سبب ثقیل: 11 وتد مجموع: 1 2 وتد مفروق: 2 1 فاصلہ صغریٰ: 1 1 2 فاصلہ کبریٰ: 1 1 1 2 ویسے کیا یہ سب چیزیں کسی بھی کم ہمت کو شاعری سے متنفر کر دینے کے لئے کافی نہیں ہیں؟
  9. محمداحمد

    شکریہ کہ آپ نے ہمیں اپنے دوستوں میں شمار کیا۔

    شکریہ کہ آپ نے ہمیں اپنے دوستوں میں شمار کیا۔
  10. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اس کا مطلب یہ ہے کہ میں ایک نجی ادارے میں کام کر رہا ہوں۔ پرائی نوکری محاورتاً کہا جاتا تھا پرانے زمانے میں :)
  11. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بھیا پرائی نوکری کرتے ہیں اور اپنا پیٹ پالتے ہیں اور کیا کر سکتے ہیں ہم لوگ!
  12. محمداحمد

    مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

    دیکھیے کیا یہ لنک آپ کے کام کا ہے یا نہیں۔
  13. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    الحمدللہ! شکر ہے پروردگار کا۔
  14. محمداحمد

    میسج وئیو پرابلم

    یہی میں‌بھی کہہ رہا تھا کہ آپ کسی اور براؤزر سے اس تھریڈ کو چیک کریں۔ اور کوئی پوسٹ بھی کرکے دیکھیں۔
  15. محمداحمد

    تعارف جنون اب اردو محفل میں

    خوش آمدید۔۔۔!
  16. محمداحمد

    علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ میں دشواری

    آپ کسی اور براؤزر سے اس تھریڈ کو دیکھیے آپ کے پیغامات میں کچھ اوپیرا کے کوڈز شامل ہو رہے ہیں۔
  17. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ثابت ہوا کہ لوگ اب بھی نہیں‌ مان رہے۔ ویسے آپ کا لکھا ٹیکسٹ ایسا کیوں ہے۔ stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20حلوائی% stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20لوگوں%
  18. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟
  19. محمداحمد

    علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ میں دشواری

    میں نے اسے چیک نہیں کیا لیکن کیا یہ فائل ہوسٹنگ سروس قابلِ بھروسہ ہے، میرا مطلب ہے کہ کہیں میں اپنے بلاگ پر یہ لنک دے دوں اور یہاں سے بھی فائل کہیں کی کوئی ہو جائے۔
  20. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    چینی مل نہیں رہی ہے اور آپ حلوے کی باتیں کر رہے ہیں۔
Top