نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ فاتح صاحب! آپ کی توجہ ،محبت اور دعا کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  2. محمداحمد

    بشیر بدر غزل-یہ اگر انتظام ہے ساقی -بشیر بدر

    بہت اچھی غزل ہے بہت شکریہ اس شئرنگ کا۔
  3. محمداحمد

    تعارف میں شاعر بدنام ۔۔۔ !!

    آج آپ کا تعارف دیکھا! بہت اچھی بات ہے کہ اردو محفل کو ایک اور شاعر مل گیا۔ محفل میں‌آپ کا خیر مقدم ہے۔ اُمید ہے آپ کا کلام سننے کو ملتا رہے گا۔
  4. محمداحمد

    فیض غزل-ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے -فیض احمد

    بہت خوب ! کیا عمدہ انتخاب ہے۔
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں آدمی بے نظیر ہوتے ہیں وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں زندگی کے حسین ترکش میں کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں اے عدم احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
  6. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بھائی ش زاد، بڑی نوازش ہے آپ کی۔ بہت شکریہ۔
  7. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ اعجاز صاحب! یہ آپ سب کی صحبت کا ہی فیض ہے۔
  8. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ فرخ بھائی! آپ ایسے سخنور اور سخن فہم کی داد میرے لئے نعمت سے کم نہیں ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    سرسری تم جہان سے گزرے ورنہ ہر جا جہانِ دیگر تھا میر تقی میر
  10. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ وارث بھائی! یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے :grin: ویسے میرا خیال ہے کہ "شکست و ریخت کیسی، فتح کیسی" ٹھیک لگ رہا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ہاں جناب! بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔ اور کیسی گزر رہی ہے آپ کی؟
  12. محمداحمد

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ وارث بھائی! زیبِ مطلع کی کوئی اور ممکنہ صورت ہو تو ضرور بتائیے ۔
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    نئی بات نہیں ہے، وہی وقت کی قلت کا شکار رہتا ہوں۔
  14. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "کچھوے" انتظار حسین کے افسانوں کا مجموعہ
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    لیجیے ہم بھی حاضر ہو جاتے ہیں۔
  16. محمداحمد

    نظم: سرِشام - مہتاب قدر

    واہ کاشفی بھیا! بہت خوبصورت کلام ہے۔ خوش رہیے!
Top