نتائج تلاش

  1. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    آج کی پہلی تصویر مری پہنچ کے بنائی۔ جھیکا گلی سے کچھ آگے آ کے ایک جگہ چند منٹ کی بریک کی اور کشمیر کی جانب دکھائی دینے والے پہاڑوں کی چند تصاویر بنائیں۔
  2. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    مشک پوری کا ٹریک میراں جانی کے بعد مری و گلیات کے علاقے کی دوسری بلند ترین چوٹی مشک پوری ہے۔ اس کی بلندی 2800 میٹر ہے۔ سردیوں میں اس پہ بے تحاشا برف کی بدولت سنو ٹریکنگ کا مزہ لیا جا سکتا ہے جبکہ گرمیوں میں یہی ٹریک سبزے اور بھولوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ مشک پوری ڈونگا گلی اور نتھیاگلی کے کے تقریباً...
  3. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج کے روز ہم سے مشک پوری کا ٹریک سرزد ہو گیا۔ اجمال اس کا یوں ہے کہ مشک پوری کا ٹریک کرنے کا ارادہ بہت عرصے تھا، لیکن کبھی وقت دستیاب نہ ہوتا تھا اور کبھی کوئی ساتھ چلنے کو آمادہ نہیں ہوتا تھا۔ جب کبھی وقت ملا تو اس سے بڑے ٹرپ کے چکر میں مشک پوری کا ٹریک ہر بار رہ ہی جاتا...
  4. یاز

    لمبی ترین ڈرائیو

    ایک دفعہ ہم نے مسلسل 16 گھنٹے کی ڈرائیو کر کے گلگت سے راولپنڈی کا سفر براستہ چلاس، بابوسر، ناران، بالاکوٹ، ایبٹ آباد کیا۔ کہنے کو فاصلہ صرف 600 کلومیٹر کے قریب ہی تھا۔ اس کے علاوہ راولپنڈی سے بہاولپور کا سفر بہت دفعہ کیا۔ ایک دفعہ براستہ لاہور بہاولپور جانا ہوا۔ کل فاصلہ 730 کلومیٹر کے قریب ہو...
  5. یاز

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    امیدِ واثق ہے کہ وہ گھوڑے کانِ نمک میں جا کے نمک نہیں ہو گئے ہوں گے۔
  6. یاز

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    جبکہ گھوڑا زیادہ نمکین ہو گیا ہو گا۔
  7. یاز

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    بہت عمدہ تصویری سیر کی شراکت ہے جناب۔ نجانے یہ لڑی ہم سے کیسے چوک گئی پہلے۔
  8. یاز

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    ایک بار پھر انڈین بیٹنگ کا دھڑن تختہ سا کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ کہ ابھی آسٹریلیا کو واضح برتری حاصل نہیں ہے، لیکن ایک یا دو سیشن کے بعد صورتحال مزید واضح ہو سکتی ہے۔
  9. یاز

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے

    جنوبی افریقہ کا آغاز بھی کچھ خاص نہیں۔ 6 اوورز میں 14 رنز ہیں جبکہ ڈی کوک کی وکٹ گرائی جا چکی ہے۔
  10. یاز

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    بھارت کی پہلی وکٹ گر چکی ہے۔ سکور 20 پہ 1 آؤٹ۔
  11. یاز

    شانِ نزول؟

    شانِ نزول؟
  12. یاز

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے

    تقریباً ایک گھنٹے بعد یہ میچ شروع ہو گا۔ ابھی تک سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
  13. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تصحیح کر دی گئی ہے جناب۔ شکریہ توجہ دلانے پہ
  14. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ویسٹ انڈیز 251 پہ آل آؤٹ۔ یوں 45 رنز سے میچ ہار لیا۔
  15. یاز

    آج کا گانا

    سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے شاعر: احمد فراز
  16. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تاہم جیسن محمد کے آؤٹ ہونے سے اس جان میں خاصی کمی سی آتی لگ رہی ہے۔
  17. یاز

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    کراچی کنگز کی تازہ ترین صورتحال
  18. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    میچ میں ہنوز جان باقی ہے۔
  19. یاز

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    نگاہِ یاز جسے آشنائے راز کرے وہ اپنی۔۔۔۔۔
  20. یاز

    آج کی تصویر

    اپنے وقت کے مشہور فلمی ہیرو ششی کپور اپنی فلموں کی ہیروئنز کے ساتھ۔
Top