زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کا کیمرہ
بلاشبہ ہم نے اس جواب کو "زبردست " تسلیم کیا۔
یاز
Post #302
مارچ 1، 2017
فورم:
تصاویر
آپ کا کیمرہ
آئینہ دیکھ کے وہ گانا گانے کو دل کر جاتا ہو شاید آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں ایک میں بھی تنہا تھے، سو میں ۔۔۔۔۔ وغیرہ
یاز
Post #301
مارچ 1، 2017
فورم:
تصاویر
پایا
پایا
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 26، 2017
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
نیم متفق است وغیرہ تاہم اس بابت ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ مہیلا کو کھلا کر حاصل ہونی والی شکست ہمیں بغیر مہیلا کے جیت سے زیادہ قابلِ قبول ہے۔ کیوں عبداللہ محمد جی؟
یاز
Post #104
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
مہیلا بے چارے کو پھر بھی نہیں کھلایا انہوں نے۔
یاز
Post #102
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کراچی کنگزززز دل خوش کر دیا
کراچی کنگزززز دل خوش کر دیا
یاز
کیفیت نامہ
فروری 26، 2017
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
سنگا کھپے، مہیلا کھپے گیل اور پولارڈ بھی کچھ کچھ کھپیں۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کیا کہتے ہیں اس پرمسرت موقعے پہ؟
یاز
Post #98
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
کراچی کنگز کے تمام فینز بشمول راقم الحروف کو مبارک باد۔
یاز
Post #95
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
اور کراچی کنگز فتح یاب۔
یاز
Post #93
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
سکور ٹائی ہو گیا۔ دو بالز باقی
یاز
Post #92
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
آخری اوور میں سات رنز درکار۔
یاز
Post #89
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
لگ رہا ہے کہ پولارڈ میچ جتوا ہی دے گا۔
یاز
Post #85
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ
محوِ حیرت ہوں کہ ہر میچ کو کسی بھی طور دلچسپ اور سنسنی خیز کیسے بنا لیتے ہیں یہ لوگ؟
یاز
Post #82
فروری 26، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
غدیر زھرا صاحبہ کو تین ہزار مراسلات پر مبارکباد
زبردست۔ بہت مبارک ہو غدیر زھرا صاحبہ۔
یاز
Post #12
فروری 26، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
آگے حساب برابر کرے گا جی ہمارا شیر
یاز
Post #48
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
لگ رہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی مغربی روٹ سے ہی گزرے گی
یاز
Post #45
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
زلمی فینز کو مبارک باد
یاز
Post #44
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
آفریدی نے دو چوکے لگا کر میچ جتوا دیا
یاز
Post #43
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
بلاشبہ ہر میچ ہی سنسنی خیز ثابت ہوا ہے
یاز
Post #40
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ
حسن علی کےعمدہ چوکے۔ آخری اوور میں سات رنز درکار
یاز
Post #39
فروری 25، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top