میری معلومات کی حد تک ایل جی کے جی فور ماڈل میں اپرچر کم یا زیادہ کرنے کی آپشن نہیں ہے۔ شاید جی فائیو میں بھی ایسا ہی ہو۔
اس صورت میں بہت سی آپشنز محدود ہو جاتی ہیں۔ تاہم ہنوز مینوئل سیٹنگ میں کافی کچھ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
ایک تو یہ کہ آئی ایس او کو سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت اچھی روشنی میں آئی...