نتائج تلاش

  1. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    جوں جوں آگے جاتے گئے، برف انتہائی صاف اور دودھیا رنگت کی ہوتی گئی۔ ایسی صاف کہ اس پہ قدم رکھتے ہوئے ہچکچاہٹ ہوتی تھی کہ کہیں میلی نہ ہو جائے۔
  2. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اس کے بعد مشک پوری تک تقریباً تمام راستہ برف پہ طے کرنا پڑا۔ کہیں کہیں چند قدم زمین دکھائی دیتی تھی۔ برف اور سبزے کا امتزاج پاگل کر دینے کی حد تک خوبصورت تھا۔
  3. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    پارک کے دوسرے جانب سے گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے مزید آگے کا سفر جاری۔ برف شدید است و مزید است وغیرہ
  4. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    پارک میں بھی برف کی اجارہ داری تھی۔
  5. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    پارک میں صرف ایک چوکیدار ہی تھا جو کہ برف پہ راستہ بھی بنا رہا تھا اور شاید گھر کے لئے لکڑیاں بھی اکٹھی کر رہا تھا۔ اس نے بتایا کہ گیٹ تین بجے بند ہو جاتے ہیں، لیکن میں آپ کا چار بجے تک انتظار کروں گا۔ اس نے ہمیں اپنا موبائل نمبر بھی دے دیا کہ اگر چار بجے سے لیٹ ہو جائیں تو اس کو بتا سکیں، تاکہ...
  6. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    سٹارٹ پوائنٹ سے بمشکل 20 منٹ بعد ہی لالہ زار (وائلڈ لائف) پارک آ گیا۔ سردیوں میں یہ پارک بند ہوتا ہے اور صرف گزرگاہ کے طور پہ ہی استعمال ہوتا ہے یعنی ایک گیٹ سے داخل ہوں اور دوسری جانب کے گیٹ سے نکل جائیں۔
  7. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    چند منٹ ہی آگے گئے تھے کہ برف کی مقدار اور سفیدی میں کافی اضافہ ہو گیا، جو کہ مشک پوری ٹاپ تک بڑھتا ہی چلا گیا۔
  8. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ٹریک اور برف
  9. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اور یوں ہم نے ٹریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
  10. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اور یہ رہا ٹریک کا سٹارٹ پوائنٹ۔ گاڑیاں یہیں پارک کی جاتی ہیں (یا کی جا سکتی ہیں)۔ سٹارٹ پوائنٹ سے ہی برف کا بھی آغاز ہو گیا تھا۔
  11. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اس راستے پہ مڑے تو ٹریک کا سٹارٹ پوائنٹ تقریباً سامنے ہی تھا۔
  12. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ہوٹیل کے سامنے کھڑے ہوں تو ٹریک کے راستے کی نشاندہی کرنے والا بورڈ دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اس پہ مشک پوری کا ذکر نہیں ہے، بلکہ لالہ زار پارک کا ذکر ہے جو کہ مشک پوری کے راستے میں آتا ہے۔
  13. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    واپس اسی خوش آمدید والے مقام پہ پہنچے۔ بمشکل چند سو میٹر ہی اوپر گئے کہ سفاری پائن ہوٹیل آ گیا، جس کے ساتھ سے ٹریک کا راستہ شروع ہوتا ہے۔
  14. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    نتھیاگلی بازار سے واپس ٹریک کے سٹارٹ پوائنٹ کی جانب چلے تو ڈونگا گلی سے آنے والی سڑک، سبزے اور برف کا ایسا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا۔
Top