فضائی اجارہ داری کا ایک خاص حد سے زیادہ فائدہ نہیں ہے ۔ کہیں پڑھا تھا کہ 1991 کی جنگ میں امریکی فضائیہ نے 41 دن مکمل اجارہ داری کے ساتھ عراق پہ بمباری کی، لیکن 42ویں دن زمینی حملہ کیا تو کامیاب نہیں ہوا۔
اسی سکور پر دسویں وکٹ بھی گر گئی. انڈیا کو میچ جیتنے کیلئے 441 سکور کرنا ہو گا. بظاہر یہ ایک مشکل اور بڑا ٹارگٹ ہے، لیکن کوہلی اینڈ کمپنی کچھ بھی کر سکتی ہے ۔