نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    بہت خوب۔۔۔۔۔! اسے کہتے ہیں ٹیم ورک ۔ (y)
  2. محمداحمد

    جگر اب کہاں زمانے میں دوسرا جواب اُن کا - جگر مُراد آبادی

    واہ واہ واہ بہت ہی خوب غزل ہے۔ شاد آباد رہیے۔
  3. محمداحمد

    تقدیر بگڑتی جاتی ہے ،گو بات بنائے جاتے ہیں- کیفی اعظمی

    محفل بھی وہی، ساقی بھی وہی، قسمت ہےمگر اپنی اپنی کچھ ہیں جو بلائے جاتے ہیں، ہم ہیں کہ اُٹھائے جاتے ہیں کاشفی بھائی ۔۔۔۔! خوبصورت کلام شاملِ محفل کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ عشق بھی اک بے بسی تھی بے بسی میں کیا کیا ۔ لیاقت علی عاصم

    کاشفیظفریفرخ منظورمحمد وارثzeesh الف عین بہت شکریہ ۔۔۔۔! بڑی نوازش۔ :)
  5. محمداحمد

    اب ہم کو خوفِ قیدِ زماں و مکاں کہاں - حکیم آزاد انصاری

    بہت اچھی غزل ہے۔ کیا بات ہے جناب۔
  6. محمداحمد

    بہت اغماض بھی اچھا نہیں ہے- حکیم آزاد انصاری

    خوبصورت غزل ہے بھائی۔ خوش رہیے۔
  7. محمداحمد

    یعنی پورے ایک دن شور برپا رہا، تب جا کہ دیوار گری ہے ۔ ویسے مذاق برطرف۔ یہ غزل بھی خوب ہے کم از...

    یعنی پورے ایک دن شور برپا رہا، تب جا کہ دیوار گری ہے ۔ ویسے مذاق برطرف۔ یہ غزل بھی خوب ہے کم از کم مجھے بہت پسند ہے پھر غلام علی نے جس طرح گائی ہے تو سونے پہ سہاگہ والی بات ہے۔
  8. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی ہم اپنی قوتِ تخلیق کو اکسانے آئے ہیں - احمد ندیم قاسمی

    جو گردش میں رہیں گے اور کبھی خالی نہیں ہوں گے ہم ایسے جام بزمِ دہر میں چھلکانے آئے ہیں واہ ۔۔۔۔ کیا بات ہے۔
  9. محمداحمد

    انور شعور غزل ۔ کماں بردوش و آہن پوش رہتا ۔ انور شعور

    غزل کماں بردوش و آہن پوش رہتا تو کیا میں اس طرح خاموش رہتا نہ رہتا میں، اگر میری رگوں میں لہو رہتا، لہو میں جوش رہتا تو کیا اُس بے مروت کے لئے میں قیامت تک تہی آغوش رہتا کہاں رہتا، اگر افسانہ ء دل نہ مابینِ زبان و گوش رہتا خبر ہوتی کہ یوں چھپتا پھروں گا تو اپنے آپ میں روپوش رہتا...
  10. محمداحمد

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    بہت خوب ۔۔۔! یہ غزل پوسٹ کرنے والا تھا کہ آخر کار یہ مل ہی گئی۔ اوپر کچھ غزل میں کچھ فارمیٹنگ ٹیگز آپ کی توجہ چاہتے ہیں ۔ انور شعور کا پری فکس بھی لگ جائے تو بات ہی بن جائے۔
  11. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزل ۔ تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں ۔ مصطفیٰ زیدی

    محمد وارث بھائی پری فکس لگانا بھول گیا ہوں۔ تدوین ممکن نہیں۔ آپ کو ہی زحمت کرنا ہوگی۔ :confused4: :D
  12. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزل ۔ تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں ۔ مصطفیٰ زیدی

    غزل تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول باتیں ہیں اے خلوص میں تجھ کو کس طرح بچاؤں گا دشمنوں کی چالیں ہیں، ساتھیوں کی گھاتیں ہیں تم پہ ہی نہیں موقوف، آج کل تو دنیا میں زیست کے بھی مذہب ہیں، موت کی بھی ذاتیں ہیں مصفطیٰ زیدی
  13. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزل ۔ ہر طرف انبساط ہے اے دل ۔ مصطفیٰ زیدی

    غزل ہر طرف انبساط ہے اے دل اور ترے گھر میں رات ہے اے دل عشق ان ظالموں کی دنیا میں کتنی مظلوم ذات ہے اے دل میری حالت کا پوچھنا ہی کیا سب ترا التفات ہے اے دل اس طرح آنسوؤں کو ضائع نہ کر آنسوؤں میں حیات ہے اے دل اور بیدار چل کہ یہ دنیا شاطروں کی بساط ہے اے دل صرف اُس نے نہیں دیا مجھے...
  14. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزل ۔ یہ ایک بات کہ اُس بُت کی ہمسری بھی نہیں - مصطفیٰ زیدی

    غزل یہ ایک بات کہ اُس بُت کی ہمسری بھی نہیں مبالغہ بھی نہیں، محض شاعری بھی نہیں ہم عاشقوں میں جو اک رسم ہے مروّت کی تمھارے شہر میں از راہِ دلبری بھی نہیں یہاں ہم اپنی تمنّا کے زخم کیا بیچیں؟ یہاں تو کوئی ستاروں کا جوہری بھی نہیں کسی کا قُرب جو ملتا تو شعر کیوں کہتے فسردہ حالی ء اربابِ...
  15. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ بکھر گیا ہے جو موتی پرونے والا تھا ۔ جمال احسانی

    غزل بکھر گیا ہے جو موتی پرونے والا تھا وہ ہو رہا ہے یہاں جو نہ ہونے والا تھا اور اب یہ چاہتا ہوں کوئی غم بٹائے میرا میں اپنی مٹّی کبھی آپ ڈھونے والا تھا ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دُکھا شاید وگرنہ کیا میں سرِ شام سونے والا تھا ملا نہ تھا پہ بچھڑنے کا رنج تھا مجھ کو جلا نہیں تھا مگر راکھ...
  16. محمداحمد

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    غزل (مکمل) چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا یہ سانحہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل وہ فاصلہ تو زمین آسمان میں بھی نہ تھا یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا ہوا نہ جانے کہاں لے گئی وہ تیر کہ جو نشانے پر...
Top