نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر ہیں پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو
  2. محمداحمد

    ناصر کاظمی رنگ برسات نے بھرے کچھ تو - ناصر کاظمی

    بیچ میں نیٹ دغا دے گیا تھا سو پوسٹ ڈبل ہو گئی۔ حذف نہ سہی تدوین سہی۔ :D
  3. محمداحمد

    ناصر کاظمی رنگ برسات نے بھرے کچھ تو - ناصر کاظمی

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ آج ایک دوست کو ایس ایم ایسس پر ارسال کی تو پتہ چلا کہ نیرہ نور نے یہ غزل گائی ہے۔ ابھی سن کر دیکھی ہے۔ نیرہ نور تو یوں بھی خوب گاتی ہیں۔
  4. محمداحمد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    افسوس کے ٹیگز کی عدم موجودگی کے باعث درج بالا ربط ناکارہ ہو گیا ہے۔ :(
  5. محمداحمد

    جون ایلیا مرمٹا ہوں خیال پر اپنے ( جون ایلیا )

    ابھی مت دیجیو جواب کہ میں جھوم تو لوں سوال پر اپنے یہ شعر خوب ہے۔
  6. محمداحمد

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    :D مغل بھائی کی طرف سے میں آپ کو بتا دوں کہ عزم بہزاد بہت ہی اچھے شاعر تھے ("تھے" کہتے ہوئے اب بھی تکلیف ہوتی ہے۔) گذشتہ سال مارچ میں عزم بھائی خالقِ سے جا ملے۔ عزم بھائی میرے اور مغل بھائی کے اساتذہ میں سے ہیں۔ مغل بھائی کو اُن کی کافی عرصہ صحبت میسر رہی اور وہ اس معاملے میں مجھ سے کہیں...
  7. محمداحمد

    دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے ۔۔۔۔ اتنا بے سمت نہ چل لوٹ کے گھر جانا ہے۔ امجد اسلام امجد

    دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے ۔۔۔۔ اتنا بے سمت نہ چل لوٹ کے گھر جانا ہے۔ امجد اسلام امجد
  8. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    اب اگلا شعر "غالباً" ہمارے چھوٹے والے غالب بھائی کی طرف سے یہ ہوگا۔ :) ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار یا الٰہی یہ ماجرہ کیا ہے :(
  9. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    تعداد کم زیادہ تقابلی جائزے سے ہی لگتی ہے سو آپ کی دل کی تسلی کے لئے ہمارے اعداد و شمار حاضر ہیں۔ :D 22 دنوں میں 112 یعنی ایک دن میں 6 سے بھی کم۔ :a6: (گذشتہ ریڈنگ بھی بڑی مشکل سے ملی ہے۔ :))
  10. محمداحمد

    محسن نقوی یہ شہر کم نظراں ہے اب اس میں کیا رہنا

    یہاں تو چپ ہی بھلی ہے کہ انگلیاں نہ اٹھیں کسی کے حق میں کسی کے خلاف کیا کہنا واہ۔۔۔۔۔۔۔۔! بہت خوب اچھی غزل ہے۔
  11. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    4188 29-04-2012، 12:59پی ایم
  12. محمداحمد

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    بھائی یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے نے ہماری "لغزشِ کی بورڈ" :) کو عرش پر پہنچا دیا۔ ورنہ من آنم کہ من ۔۔۔۔ ;) ہمیشہ شاد آباد رہیے۔
  13. محمداحمد

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ضرور ۔۔۔۔! اس طرح آپ سے بھی ملاقات ہو جائے گی۔ جو پہلے تو کسی نہ کسی طرح ہو ہی جاتی تھی لیکن "اب کسی پر نہیں ہوتی" :)
  14. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔! لیکن جن صاحب کی یہ آئی ڈی ہے اُن کا کیا ہوگا اگر وہ کبھی آئے اور لاگ ان نہیں ہوسکے تب تو بہت بُری بات ہوگی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  15. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف

    اچھا تو یہ ہیں وہ صاحب کہ جنہیں ہماری جگہ ٹیگ کیا جاتا ہے۔ ہمارے ہم نام ہیں اور گفتگو سے تو بہت اچھے لگ رہیں ہیں۔ ہمارے ہم نام جو ہوئے۔:cool: لیکن یہ حضرت گئے کہاں ؟ 5 پیغامات کے بعد غائب۔ اب جس کسی نے ہمیں ٹیگ کرنا ہوتا ہے وہ اُنہیں ٹیگ کر دیتا ہے اور موصوف تب بھی نہیں آتے ۔ :) میں نے جس...
  16. محمداحمد

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    امین بھائی ۔۔۔۔۔! آپ کے تعارف کی لڑی تو آج ہی دیکھی ہے سو پتہ چلا کہ آج تک ہم بغیر تعارف کے ہی آپ سے گفت شنید کرتے رہے ہیں۔ کراچی میں تو ہم بھی ہوتے ہیں لیکن کسی سے ملتے ملاتے نہیں ہیں۔ نہیں! مغرور نہیں ہیں کہ مغرور کرنے والی کوئی شے ابھی ہاتھ نہیں لگی بس ذرا گوشہ نشین ہیں اور وقت کے مارے...
  17. محمداحمد

    تعارف واہ

    واہ کیا بات ہے شاکر بھائی۔ آپ کی پیشنگوئیاں تو بالکل صحیح ثابت ہوئیں۔ بقول ناصر کاظمی: ؎ آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے۔ :D
  18. محمداحمد

    آشفتگی سے اُس کی، اُسے بے وفا نہ جان ۔۔۔۔۔ عادت کی بات اور ہے دل کا بُرا نہیں۔ :)

    آشفتگی سے اُس کی، اُسے بے وفا نہ جان ۔۔۔۔۔ عادت کی بات اور ہے دل کا بُرا نہیں۔ :)
Top