یوں تو اکثر فورمز پر بیرونی روابط کے لئے الگ سے ذمرے ہوتے ہیں لیکن مجھے نہیں معلوم کے یہاں بھی ایسا کچھ ہے یا نہیںِ۔
ایک لنک اچھا لگا سو یہاں پر شامل کر رہا ہوں۔
صادقین اور غالب
تعداد: 4244
مئی 5، 2012، 3:58 پی ایم
ویسے شمشاد بھائی کے بعد انٹری مارنا ایسا ہی ہے جیسے اونٹ کے منہ میں زیرے والی مثال۔ شاید یہاں یہ مثال ٹھیک نہیں لیکن اس وقت کوئی اور یاد نہیں آرہی۔ :D
1. Delicious یہ بک مارک ٹول ہے اور میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔
2. FIREBUG فائر بگ
3. Download YouTube Videos + Flash Video Do...
4. IE TAB
اور
wappalyzer محفل میں ہی کسی دوست نے بتایا تھا۔
بڑی حیرت کی بات ہے کہ میں نے یہ بات کیوں نوٹ نہیں کی۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ردیف "بیت گئی" ہی ہے۔ میں نے محفل میں "خدا کا شکر سہارے بغیر بیت گئی" لکھ کر ہی تلاش کیا تھا ۔ یہ غزل مل گئی تو تلاش ختم ہوگئی زیادہ غور میں نے بھی نہیں کیا۔ :)
یہ شعر میں "آج کا شعر -5 " میں بھی لکھ چکا ہوں۔ :shock: