نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    چلے گی۔ :D تعداد : 4255 بوقت: اتوار 6 مئی 2012، 5:31 شام
  2. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر بتادوں تو "نسلی فسادات" کا اندیشہ تو نہیں ہے۔
  3. محمداحمد

    صادقین اور غالب

    یوں تو اکثر فورمز پر بیرونی روابط کے لئے الگ سے ذمرے ہوتے ہیں لیکن مجھے نہیں معلوم کے یہاں بھی ایسا کچھ ہے یا نہیںِ۔ ایک لنک اچھا لگا سو یہاں پر شامل کر رہا ہوں۔ صادقین اور غالب
  4. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اعتزاز احسن صاحب کا ذکر ہے شاید یہاں :)
  5. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ بھی ٹھیک۔۔۔۔! لیکن ہماری مراد کچھ اور تھی۔ :)
  6. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ آپ نے دے دیا ہوتا۔ :) چلیے یہ رہا الگا لفظ: ر غ ا ی ا
  7. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خوب پہچانا بھائی آپ نے۔ :applause:
  8. محمداحمد

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    خدا کا شکر غزل ٹھیک ہوگئی اب کے :D بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔۔!
  9. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔ :D ایک لفظ میں بھی لکھ دیتا ہوں۔ یہ بھی ایک مرکب ہے۔ ح ا ز پ م ر
  10. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    'ذ خیرہ ا ندوز ' لگ رہا ہے مجھے تو پر ایک 'ی' اضافی لگ رہا ہے۔ :cool:
  11. محمداحمد

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    غضب ہوگیا جمعرات سے اب تک سارے بامحاورہ حضرات ۔۔۔۔۔۔ کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں۔ :D
  12. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 4244 مئی 5، 2012، 3:58 پی ایم ویسے شمشاد بھائی کے بعد انٹری مارنا ایسا ہی ہے جیسے اونٹ کے منہ میں زیرے والی مثال۔ شاید یہاں یہ مثال ٹھیک نہیں لیکن اس وقت کوئی اور یاد نہیں آرہی۔ :D
  13. محمداحمد

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں ۔۔۔۔عمران شناور

    بہت خوب عمدہ غزل ہے بھائی ۔۔۔! اور مقطع لاجواب ہے۔
  14. محمداحمد

    آپکے پسندیدہ فائر فاکس ایڈ-اونز

    1. Delicious یہ بک مارک ٹول ہے اور میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔ 2. FIREBUG فائر بگ 3. Download YouTube Videos + Flash Video Do... 4. IE TAB اور wappalyzer محفل میں ہی کسی دوست نے بتایا تھا۔
  15. محمداحمد

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    336 مرتبہ کیونکہ ابھی چند دنوں پہلے ہی انسٹالیشن کی ہے اور آج کل میں محفل کے لئے میں کروم استعمال کررہا ہوں۔ :)
  16. محمداحمد

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بہت خوب۔۔۔۔۔! یہ پڑھ کر یہ شعر یاد آگیا ابتدا یہ تھی کہ دیکھی تھی خوشی کی اک جھلک انتہا یہ ہے کہ غم ہر سو نظر آنے لگے
  17. محمداحمد

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    نہ ابتدا کی خبر ہے، نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم
  18. محمداحمد

    والدین کی لا پرواہی اور میرے آبائی شہر کا منظر

    افسوس کا مقام ہے، خدا نخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پھر کیا ہوگا۔
  19. محمداحمد

    اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل ۔۔۔۔ نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی ۔۔۔...

    اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل ۔۔۔۔ نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی ۔۔۔ اقبال + عرفی
  20. محمداحمد

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    بڑی حیرت کی بات ہے کہ میں نے یہ بات کیوں نوٹ نہیں کی۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ردیف "بیت گئی" ہی ہے۔ میں نے محفل میں "خدا کا شکر سہارے بغیر بیت گئی" لکھ کر ہی تلاش کیا تھا ۔ یہ غزل مل گئی تو تلاش ختم ہوگئی زیادہ غور میں نے بھی نہیں کیا۔ :) یہ شعر میں "آج کا شعر -5 " میں بھی لکھ چکا ہوں۔ :shock:
Top