نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر میککولم نے چھکا رسید کر کے سکور کارڈ کو کچھ دھکا لگایا۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    5 اوور، 37 رنز گزشتہ 5 اوورز میں 17 رنز بنائے گئے۔ قلندر جی! تساں نوں سلام اے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    33 بالز، 39 رنز قلندر اپنی آئی پر آ ہی گئے۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد سمیع کی دوسری وکٹ۔ رام دین آؤٹ۔
  5. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    پیرا جمپنگ؟؟ :thinking:
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آغا جی محمد سمیع کے ہاتھوں آؤٹ۔ یہ تو چمتکار ہو گیا۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آغا جی کے شاداب کو دو عدد چھکے۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    11 اوورز میں 69 رنز درکار۔ آغا جی کی وکٹ نکل جانے سے میچ میں خاصی جان پڑ سکتی ہے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندر کی بھی پوری کوشش ہے کہ میچ ہاتھ سے نکل نہ جائے (اسلام آباد کے)۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد سمیع سنگل ہینڈڈلی میچ جتوا سکتا ہے (قلندرز کو)۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سمیع امیدوں پہ پورا اترتے ہوئے۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور قلندر کی تمام امیدیں محمد سمیع سے وابستہ۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور ٹیم روایات سے روگردانی کرنا پسند نہیں کرتی۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آؤٹ ہونے میں بھی زیادہ دیر نہیں لگائی۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر اکمل کا سٹرائیک ریٹ اس وقت چار سو چل رہا ہے۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس میں بھی آخری 5 اوورز میں بنائے گئے 48 رنز شامل ہیں۔
Top