ویسے تو پاکستانی لیگ میں چیزنگ سے میچ کو دلچسپ بنایا جاتا ہے۔
اسلام آباد کو سلام ہے کہ پہلی اننگز سے ہی سنسنی پیدا کر دی ہے۔۔ جیسے کہ 100 بھی ہو گا یا نہیں، 120 تک پہنچیں گے یا نہیں۔ وغیرہ وغیرہ
پیا تو جاتا ہے، تاہم یہ بھی صاف پانی کے زمرے میں نہیں آتا، تاوقتیکہ بورنگ 200 فٹ سے زائد گہری ہو۔
نیز یہ کہ بہت سے علاقوں میں نہروں کے نزدیک لگے ہینڈ پمپ کا پانی ہی پینے کے قابل ہوتا ہے، باقی جگہوں پہ کھارا پانی آتا ہے۔