نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مستفیض بھی بری چوائس نہیں ہے بھائی۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اکمل صفر کے سٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    باز کا سٹرائیک ریٹ 600 تک جا پہنچا۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہمارے پاس کونسی گیدڑسنگھی ہے بھائی؟ :thinking:
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری پانچ اوورز میں 6 وکٹیں گروائی گئیں۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور محمد سمیع چھکا کھانے میں کامیاب۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہم پھر وہی کہیں گے کہ نجانے کیسے یہ ایسے میچوں میں بھی جان ڈال لیتے ہیں اور وہ بھی تقریباً ہر میچ میں ہی۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لگتا ہے کہ قلندرز ہار کا مشن پورا کر ہی لیں گے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد سمیع کو آخری اوور دیا گیا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب تو میککلم ہی جتوا سکتا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈرامہ اپنے عروج پر یاسر شاہ بھی آؤٹ۔ آخری اوور، 7 رنز درکار، 2 وکٹیں باقی۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری 2 اوورز میں 15 رنز درکار۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور مختصر لیکن قیمتی کنٹری بیوشن کے بعد نرائن بھی آؤٹ۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    باولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی نرائن کی گراں قدر کنٹری بیوشن۔
Top