زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
37 گیندوں پر 71 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے۔
یاز
Post #883
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
بالآخر رونچی کو آؤٹ کر لیا گیا۔
یاز
Post #881
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
11ویں اوور کی پہلی بال پر چوکا لگا کے اننگز کے 100 رنز مکمل۔
یاز
Post #880
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اب اسلام آباد میچ کو دلچسپ بنانے میں مصروف۔
یاز
Post #878
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
آخری 4 اوورز میں 57 رنز بنائے گئے ہیں۔
یاز
Post #876
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اس پوزیشن سے ہارنے کے لئے چیتے کا جگر چاہئے، شاہیں کا تجسس وغیرہ وغیرہ
یاز
Post #874
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
چوکوں کی ہیٹ ٹرک کے ساتھ شاندار ففٹی مکمل۔
یاز
Post #872
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
رونچی صاحب نان سٹاپ چل رہے ہیں۔
یاز
Post #871
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
ہر باؤلر برابر کا پِٹ رہا ہے۔
یاز
Post #868
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
خالد محمود چوھدری بھائی کو نو ہزار مراسلے مبارک
بہت مبارک ہو خالد صاحب۔
یاز
Post #15
مارچ 4، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
ڈومینی نے چوکا مار کے اسلام آباد کی نصف سنچری مکمل کر دی۔
یاز
Post #867
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
رونچی صاحب نے کاخِ امرا کے درودیوار ہلا دئیے۔
یاز
Post #866
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
فی الوقت میچ برابر چل رہا ہے۔
یاز
Post #861
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
محمد سمیع ہی خرم منظور سے پٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یاز
Post #831
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور ہاں، محمد سمیع بھی کھپے۔
یاز
Post #829
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
خرم منظور کھپے کھپے کھپے
یاز
Post #828
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
آج کا دن بہرحال بچا ہی گئے۔
یاز
Post #86
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
ختم ہی سمجھیں اب تو
یاز
Post #80
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
سٹارک نے ایک ہی اوور میں تین وکٹیں گرا ڈالیں۔
یاز
Post #79
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
نئی گیند سے پہلے ہی وکٹوں کی جھڑی لگ گئی۔
یاز
Post #77
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top