نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا کی امیدیں اب نئی بال سے وابستہ ہو سکتی ہیں، تاہم وہ بھی ابھی دس اوور دور ہے۔
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ 254 پہ 5۔ مزید 163 رنز درکار
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ کی پاکستانیت عروج پر۔ ماضی قریب میں کچھ ایسی ہی صورتحال میں اسد شفیق نے پاکستان کو جیت کے انتہائی قریب لا پہنچایا تھا۔
  4. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مارکرم اور کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار اٹیکنگ شراکت۔
  5. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    پروٹیز نے اچانک ہی کافی ساری مزاحمت کر دکھائی ہے۔
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    4 وکٹیں گنوانے کے بعد پروٹیز کو یاد آیا ہے کہ یہ تو ٹیسٹ میچ ہے۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ نے وکٹیں گنوانے کی رفتار تیز تر کر دی ہے۔
  8. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا کی برتری 301 رنز ہو چکی ہے اور تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا کی برتری 250 تک ہو چکی ہے۔
  10. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    کین ولیمسن اننگز تو خوب کھیلی، لیکن اختتامی اوورز میں کافی گیندیں ضائع کیں، اور میچ جتوانے میں ناکام رہا۔
  11. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    بہت ہی "پی ایس ایل" قسم کا میچ دیکھنے کو ملا۔
  12. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    56 رنز پر پہلی وکٹ گر گئی۔ وارنر آؤٹ
  13. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ جناب۔ ہم نے تدوین کر کے نامعلوم درج کر دیا ہے۔
  14. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسیار خفتہ اند دریں خاک سیم تن شاہان و نوعروس بسے از جہاں جدا (نامعلوم) بہت سے چاندی جیسے جسم والے خاک میں جا سوئے ہیں۔ بادشاہ اور دولہے، دنیا سے بہت دور
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چند گھنٹوں بعد انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ون ڈے بھی شروع ہونے والا ہے۔ سٹوکس کی شاندار واپسی بھی ہو چکی ہے۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس کے ساتھ ہی آج کا فل ایکشن تھرلر میچ اختتام پذیر ہوا۔ پہلے میچ کی بارش کی کسر بھی اس میچ نے نکال دی ہے۔
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دوسری بال پہ چھکا جڑ دیا گیا۔
Top