نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سیمی جی جیسے ہمارے مراسلے کا انتظار ہی کر رہے تھے۔ کیا ہی بروقت چھکا ہے۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مشکل تر ہو گیا اب۔ چھکا لگنا چاہئے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چوکا اور آؤٹ۔ 9 بالز، 17 رنز
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جبکہ ایک یہی صلاحیت ہی تو کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ سنسنی خیز ہو گیا اب۔ 14 گیندوں پہ 24 رنز درکار۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    واٹسن کا عمدہ اوور۔ 3 اوور میں 28 رنز درکار۔
  7. یاز

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    بشرطیکہ وہ بندے چار دن (کہ نصف جس کے دو دن ہوتے ہیں) سے شادی کا انتظار کر رہے ہوں۔
  8. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    سائنس اور علم پر یقین بڑی چیز ہے بھائی۔ اس نے انسان سے بڑے بڑے کام کروا ڈالے ہیں۔ یقین کی سادی سی مثال ذیلی ویڈیو میں بھی دیکھئے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حفیظ جی نے اپنی سی کوشش تو کی ہے دلچسپی لانے کی۔
  10. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ویسے آجکل وائرلیس کا دور ہے تو گورا صاحب نے وائرلیس بنجی جمپ بھی ایجاد کر دکھایا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    راحت کے پٹ جانے کے بعد صورتحال کچھ آسانی کی جانب مائل۔ 8 اوورز میں 52 رنز درکار۔
  12. یاز

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    تجربہ کار سے زیادہ نمک وار لگ رہے ہیں۔
Top