نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ابھی تک تو نہیں گری 141 پہ 5.
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ڈی ولیئرز کی تو کلاس ہی الگ ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ کی حالت پتلی، لیکن اے بی ڈی ہنوز کریز پہ موجود 118 پہ 5 آؤٹ
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کنگز کے لئے اچھی صورتحال ہے، کیونکہ آج آفریدی نہیں کھیل رہا۔
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جب سٹیون سمتھ آؤٹ ہوا تھا تو سکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز تھا۔ مچل مارش نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو خطرے سے باہر نکالا ہے۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    351 کے سکور پر دسویں وکٹ بھی گر گئی۔ مہاراج نے پانچ وکٹیں لیں۔
  8. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    کچھ کچھ مشابہت تو ضرور ہے۔ اگر ایک آدھ اوور باؤلنگ بھی کرا دکھائیں تو مزید شہادتیں میسر آ سکتی ہیں۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مچل مارش شاندار اننگز کھیلنے کے بعد 96 پہ آؤٹ
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  11. یاز

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    ڈبل چوہدری ہونے کا ٹارگٹ رکھئے قبلہ۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی اور ملتان سے خصوصی شفقت کیوں جی؟
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آپ ان دونوں ٹیموں کے آپس کے میچ کا انتظار کریں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سیمی نے چوکا رسید کر کے میچ جتوا دیا۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سب سنسنی کو ایسے دور بھگایا، جیسے سیف گارڈ صابن جراثیم کو دور بھگاتا ہے۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سیمی جی تسی گریٹ او، تسی شریٹ او۔
Top