سورٹنگ سورٹنگ ہوتی ہے جی۔ یعنی سورٹنگ تو ہو ہی جائے گی (چاہے غلط ہی ہو)۔
ویسے اگر کیمرے sync ہوں بھی تو میرے خیال میں عام کیمرے اور کمپیوٹر کے تصویری سوفٹ ویئر وغیرہ کا لیسٹ کاؤنٹ ایک سیکنڈ ہوتا ہے اور ٹائم سٹیمپ بھی سیکنڈ سے کم پہ نہیں ہوتی تو ایسی فاسٹ فارورڈ چھلانگ کی تصاویر کی قرار واقعی...