نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    کیونکہ اگر آپ کا نام "دنیا کا سب سے بہترین انسان" رکھ دیا جائے تب بھی آپ صرف نام رکھنے سے تو ایسے نہیں ہو سکتے نا۔۔۔! اور ہم تو ہیں بے کار، ناکارہ اور ۔۔۔۔۔ سب نہیں بتاؤں گا۔ :D
  2. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ویسے جب بھی 'نام' کا ذکر آتا ہے تو ہمیں فرازؔ صاحب کا یہ شعر ضرور یاد آتا ہے۔ ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تم سا ہو تو پھر نام بھی تم سا رکھے
  3. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    کسی نے نہیں ! لیکن پھر بھی ایسا ہی لگتا ہے۔ ساتھ ساتھ خوشی بھی ہے کہ کم از کم نام کی حد تک ہی سہی ہم "کسی" سے نسبت تو رکھتے ہیں۔
  4. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بس بھیا ہم تو اسی لئے خاموش تھے کہ ہمارا نام بہت اچھا ہے اور ہم خود ہرگز ہرگز اتنے اچھے نام کے قابل نہیں ہیں۔
  5. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ہممم۔۔۔۔! ویسے یہاں ناعمہ کا مطلب کچھ اور ہے۔ سورۃ غاشیہ میں بھی یہ لفظ ہے، وہاں بھی اس کا مطلب شادمان یا خوش وغیرہ بنتا ہے۔ آپ کا نام عربی لفظ ہی ہےنا؟
  6. محمداحمد

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے بھائی۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    واپسی 2012

    ویلکم بیک نبیل بھائی۔۔۔۔! امید ہے اب آپ محفل میں نظر آتے رہیں گے ۔ واقعی ! یکسوئی سے کتاب پڑھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    میں نے جو نصاب پڑھا، اس میں ایسا کچھ اگر تھا بھی تو بہت کم۔ انگریز اور ہندو طبقات کے حوالے سے البتہ کچھ چیزیں ہیں جو قیامِ پاکستان کے تناظر میں لکھی گئی تحریروں میں موجود ہیں۔ قیامِ پاکستان کے وقت کے معروضی حالات میں ایک کشاکش تو بہرکیف انگریزوں، ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین موجود تھی۔ یقیناً...
  9. محمداحمد

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    پاکستان میں اردو کے نصاب میں دیگر مضامین کے مقابلے میں ہندو اور عیسائی مذاہب کے بارے میں زیادہ نفرت انگیز مواد موجود ہے، یہ دعویٰ قومی کمیشن برائے امن و انصاف نامی غیر سرکاری تنطیم نے سرکاری اور نجی سکولوں میں زیر استعمال نصاب تعلیم میں نفرت انگیز مواد کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔ یاد رہے کہ...
  10. محمداحمد

    عنائت علی خاں : میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا

    سبحان اللہ سبحان اللہ کمال ہے یہ کلام ۔ بہت خوب، بڑا اثر آفریں۔
  11. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے
  12. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    بد نصیبی کا میں قائل تو نہیں ہوں لیکن میں نے برسات میں جلتے ہوئے گھر دیکھے ہیں
  13. محمداحمد

    آپ کون ہیں..........................................؟

    سمجھ نہیں آرہا تھا کہ زبردست کی ریٹنگ پاس کروں یا پر مزاح کی۔ :D بقول شخصے: ہم تو یہ جانتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں جانتے یا پھر نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم
  14. محمداحمد

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔۔! افسوس کہ یہ سب کچھ ہمارے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے اور شاید ہم اسی قابل ہیں۔ اس طرح کے سانحات جس طرح گزرے سالوں میں پہ درپے ہوئے ہیں ان سے یہی لگتا ہے۔ ہم کیا کرتے ہیں بس باتیں، کیا ہوا؟ کیوں ہوا؟ کیسے ہوا؟ یوں ہوتا تو نہ ہوتا۔ ایسا کر لیتے تو ٹھیک رہتا۔ کہ ہمارا...
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    خود کشی بھی حرام ہے یعنی یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاؤ انور شعورؔ
  16. محمداحمد

    معروف اداکار لہری کراچی میں انتقال کر گئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون
  17. محمداحمد

    آپ کون ہیں..........................................؟

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہیں کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا :confused:
  18. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    جی ضرور۔۔۔۔! متفق
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    پسِ گردِ جادۂ درد نور کا قافلہ بھی تو دیکھتے جو دلوں سے ہو کے گزر رہا ہے وہ راستہ بھی تو دیکھتے یہ دھواں جو ہے یہ کہاں کا ہے وہ جو آگ تھی ہو کہاں کی تھی کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے افتخار عارف
Top