زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
اب کے ساون میں بھی زردی نہ گئی چہروں کی ایسے موسم میں تو جنگل بھی ہرا لگتا ہے
محمداحمد
Post #23
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
چلے آؤ ساون کی ضد نہ کرو بڑا لطف دے گا سفر دھوپ میں فرح دیبا
محمداحمد
Post #17
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں
محمداحمد
Post #16
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
ہممم، :( اس سے تو بہتر تھا آپ طوفانی بارش میں تصویریں کھینچنے نکل جاتے۔ :D ویسے بارش کی کیا صورتحال ہے، یہاں تو تھم گئی ہے۔
محمداحمد
Post #17
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
تصیح کا شکریہ بھائی۔۔۔! برسات میں مصرعے آگے پیچھے ہو گئے ہوں گے ۔ :D
محمداحمد
Post #13
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
بس وہ تو غلطی سے @ لگ گیا ورنہ ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ :) ہم تو صرف دھمکی دے رہے تھے۔
محمداحمد
Post #12
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
آپ نے رعب ہی اتنا بٹھا دیا ہے محفلین پر :D جب آپ آن لائن نظر آتی ہیں تو باقی سب آف لائن چلے جاتے ہیں۔ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #10
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
کیا کہوں دیدہِ تر ، یہ تو مِرا چہرا ہے سنگ کٹ جاتے ہیں بارِش کی جہاں دھار گِرے شکیب جلالی
محمداحمد
Post #9
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
طوفانی بارش میں کیوں! پچھلی دفعہ کی نصیحتیں بھول گئے کیا آپ ؟ یا بلاؤں مقدس کو۔ :D
محمداحمد
Post #8
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
موسم موسم آنکھوں کو ایک سپنا یاد رہا صدیاں جس میں گزر گئیں وہ لمحہ یاد رہا قوس و قزح کے رنگ تھے ساتوں اس کے چہرے پر ساری محفل بھول گئی وہ چہرا یاد رہا اس میں برسات کا ذکر بین السطور موجود ہے۔ :)
محمداحمد
Post #7
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
محمداحمد
Post #6
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
جب ساون رُت کی پون چلی تم یاد آئے جب پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
محمداحمد
Post #4
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے۔ :D
محمداحمد
Post #6
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
انیس الرحمن بھیا آج آپ تصویریں لینے مت نکل جایئے گا۔ :D
محمداحمد
Post #4
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش اور شیطانیاں
آغاز کا شکریہ۔ :)
محمداحمد
Post #3
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو ناصر کاظمی
محمداحمد
Post #3
ستمبر 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے پروین شاکر
محمداحمد
لڑی
ستمبر 11، 2012
بارش
برسات
برکھا
ساون
جوابات: 134
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے
یہ تصویر دیکھی آپ نے۔ اسکور کی تفصیل دیکھنے espncricinfo.com پر گیا تھا لیکن جب یہ تصویر دیکھی تو اس سے زیادہ دیکھا نہیں گیا۔ :D
محمداحمد
Post #440
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اختر شیرانی کی برسی کے موقع پر " طیورِ آوارہ" کا اجرا
بہت ہی خوب۔۔۔۔! زبردست۔
محمداحمد
Post #13
ستمبر 10، 2012
فورم:
استقبالیہ
ہینڈ پینٹنگ الوژن
زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
محمداحمد
Post #8
ستمبر 8، 2012
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top